Tag Archives: گہرے دکھ


coas-1

آرمی چیف کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہ...

08 اگست, 2020 11:22 شام 11:22 شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میر حاصل بزنجو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) expresses grief and extends heartfelt condolences to the bereaved family and friends on sad demise of Mir Hasil Khan Bizenjo.“May Allah bless the departed soul in eternal peace-Ameen”, COAS. — DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 20, 2020 ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  نے میر حاصل بزنجو کے خاندان اور دوستوں سے اظہار تعزیت کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز