Tag Archives: گھنٹے


وزیراعظم ، پاک افغان طورخم بارڈر ، چوبیس ، گھنٹے ، کھلا ، منصوبے ، افتتاح

وزیراعظم نے پاک افغان طورخم بارڈر چوبیس گ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۱ شام ۴:۵۱ شام

 خیبر (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان طورخم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ طور خم بارڈر اب چوبیس گھنٹے کھلا رہے گا۔ وزیر اعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان پاک افغان سرحد طورخم پہنچے۔ وزیراعظم نے سرحد کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے انٹگریٹڈ ٹرانزٹ ٹریڈ منیجمنٹ سسٹم ۔۔ ٹوئنٹی فور سیون منصوبے کا افتتاح کیا۔   طورخم میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کےلئے جتنا کرسکتے تھے کیا ۔ امریکہ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز