Tag Archives: گھر ‏

پیپلزپارٹی ، عمران خان ، گھر ، بھیجنے ، مطالبے ، مولانا ،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی عمران خان کو گھر بھیجنے کے مطا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلزپارٹی عمران خان کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانا کے ساتھ ہے۔ رتو ڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ہم سمجھتے ہیں حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا حکومت نے ایک سال میں سازش کے تحت لوگوں کو بیروزگار کیا۔ روزگار پیدا کرنے کی بجائے ادارے بند کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔ ادھر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رتوڈیرومیں ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلفٹن گھر باپ اور بیٹے لاشیں برآمد کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏

کلفٹن کے گھر سے باپ اور بیٹے کی لاشیں برآ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۸ شام ۳:۱۸ شام

کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے کلفٹن کے ایک گھر میں  باپ اور بیٹے  کی قتل کی لرزہ  خیز واردات سامنے آئی ہے ،  پروفیسر باپ اور بیرون ملک  سے واپس آئے بیٹے  کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان گھر سے کوئی چیز لوٹ کر فرار نہیں ہوئے۔ کراچی میں ہنستا بستا گھر اجڑ گیا  ، باپ اور بیٹے کے قتل کا خوفناک واقعہ  کلفٹن میں پیش آیا  ، نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھریوں کے وار سے دونوں کو قتل کیا ۔ پولیس کے مطابق گھر سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو، اعجاز جاکھرانی، گھر، نیب چھاپے کی مذمت، کراچی، 92 نیوز

بلاول بھٹو کی اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۰ دن ۳:۲۰ دن

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نیب چھاپے کی شدید مذمت کی، انہوں نے کہا نیب کا ادارہ عدالتوں کو مانتا ہے نہ پاکستان کے قانون کو۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ عمران خان کے ایما پر کارکنوں و عہدیداروں پر جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کی بھی چادر اور چار دیواری کے تقدس کا خیال کیا جاتا ہے مگر نیب اپوزیشن دشمنی میں سب بھول گیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

اعجاز جاکھرانی، گھر، نیب کا چھاپہ، اہم فائلیں ضبط، کراچی، 92 نیوز

اعجاز جاکھرانی کے گھر پر نیب کا چھاپہ، اہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ دن ۳:۰۱ دن

کراچی (92 نیوز)احتساب بیورو کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ، نیب کی ٹیم نے کاروائی کے دوران اہم فائلیں قبضے میں لے لیں۔ نیب سکھر کی ٹیم نے وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اعجاز جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ مارا، نیب سکھر کی ٹیم 4 گھنٹے سے زائد تک اعجاز جاکھرانی کے گھر میں موجود رہی،چھاپے کے دوران مختلف فائلیں اوردستاویزات تحویل میں لے لی گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز جاکھرانی کا کہنا تھا کہ وہ نیب کے ہر نوٹس پر پیش ہوتے ہیں، نیب کو کوئی چیزچاہیے تھی تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پی ٹی آئی ، کارکن ، آصف ہارون ، قتل ، گورنر سندھ عمران اسماعیل ، مقتول ، گھر ، آمد، اہلخانہ ، اظہار تعزیت

پی ٹی آئی کارکن آصف ہارون کا قتل ، گورنر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر کی کراچی میں پی ٹی آئی کارکن آصف ہارون کے گھر آمد ہوئی ، مقتول کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے ، قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو حکومت نے کنٹرول کیا ہوا ہے، سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کراچی میں ایم کیو ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، گھر ، بھیجنا ، ناگزیر ، متفقہ ، لائحہ عمل ، اتفاق ، احسن اقبال

حکومت کو گھر بھیجنا ناگزیر ہو چکا، متفقہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے حکومت کو گھر بھیجنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ متفقہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا حکومت نےعالمی سطح پر ملک کو تنہا کر دیا ہے۔ یہ ملک کی تقدیر سے کھیل رہے ہیں۔ حکومت کیخلاف متفقہ لائحہ عمل بنانےپراتفاق ہواہے اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں گی ۔ حکومت کو گھر بھجوانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اتحاد سے عوام کو اس حکومت سے نجات دلائیں گے۔ بلاول بھٹوزرداری مولانافضل الرحمان سےملاقات کریں گے۔ لیگی رہنما احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کٹھ پتلی، نااہل، حکومت، گھر، وقت، ، بلاول بھٹو

کٹھ پتلی اور نااہل حکومت کو گھر بھیجنے کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

راولپنڈی (92 نیوز) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی اور نااہل حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آ گیا۔ آصف علی زرداری سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا موجودہ حکومت ایک سال سے عذاب بنی ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو گرفتار کیا گیا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں، بھرپور طریقے سے لڑیں گے اور ڈیل پر لعنت بھیجتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان سے رابطہ ہے اور نون لیگ سے بھی رابطہ کریں گے۔ زرداری بیمار ہیں لیکن بہادر ہیں اور اصولوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک ‏ راشن ‏ چیئرمین این ڈی ایم اے ‏ مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز جاتلاں گھر زلزلے پاکستان آرمی ‏ سڑک کی بحالی ‏ ہلکی ٹریفک ‏ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ‏ پمز ہسپتال ‏ پولی کلینک ‏ سی ڈی اے ہسپتال فیڈرل جنرل ہسپتال ایک سو بیڈز

ایک ہزار خاندانوں کیلئے راشن آج پہنچ جائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۷ شام ۱:۳۷ شام

مظفر آباد ( 92 نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے نے  کہا کہ زلزلہ متاثرہ ایک ہزار خاندانوں کے لئے ایک ماہ  کا راشن آج جاتلاں پہنچ جائے گا۔ چیئرمین این دی ایم اے نے بتایا کہ زلزلے سے 450 گھر متاثر ہوئے ہیں ۔ پاکستان آرمی کے 20 دستے سڑک کی بحالی پر کام کر رہے ہیں، کل شام تک ہلکی ٹریفک کیلئے سڑک بحال کر دی جائے گی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے  لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ تین ممالک کے سفراء نے مدد کے لئے رابطہ کیا ہے ، اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

92 نیوز ، سابق ڈی جی پارکس ، لیاقت علی ، کچا چٹھا ، کھول

نیب ٹیم کی سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

 کراچی (92 نیوز) نیب کی ٹیم نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ لاکر اور تجوری ڈرل مشین کے ذریعے بھی توڑنے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی۔ سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کے گھر پر نیب نے ایک اور چھاپہ مار کر لاکر اورتجوری قبضے میں لے لی۔ نیب نے قائم خانی کو لاکر کھولنے کا کہا توجواب دیا اس کا پاسورڈ ان کے بھائی کے پاس ہے۔ نیب کی ٹیم نے ڈرل مشین کے ذریعے تجوری اور لاکر توڑنے کی کوشش کی تاہم کامیابی نہ ہو سکی۔ دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ، ٹیم ، سکھر ، خورشید شاہ ، گھر ، تلاشی ، اہم ، دستاویزات ، تحویل

نیب ٹیم کی سکھر میں خورشید شاہ کے گھر کی ت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۸ شام ۸:۱۸ شام

 سکھر (92 نیوز) نیب ٹیم نے سکھر میں خورشید شاہ کے گھر کی تلاشی لی۔ اس دوران اہلیہ اور بچوں کے کمروں کی بھی چیکنگ کی گئی اور اہم دستاویزات تحویل میں لے لیں۔ نیب کی ٹیم کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع خورشید شاہ کے گھر پر کئی گھنٹے تک رہی اور گھر کی پیمائش بھی کی۔ خورشید شاہ پر الزم ہے کہ انہوں نے یہ بنگلہ رفاعی پلاٹ پر بنایا۔ خورشید شاہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات کیلئے نیب کی ٹیم نے صالح پٹ میں انصاف کاٹن فیکٹری پر بھی چھاپہ مارا۔ فیکٹری کے دروازے بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلیٰ سندھ ، شہید ، میجرعدیل شاہد ، گھر ، آمد، اہلخانہ ، تعزیت

وزیراعلیٰ سندھ کی شہید میجرعدیل شاہد کے گ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۵ شام ۴:۱۵ شام

 کراچی (92 نیوز) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی وزرا کے ہمراہ شہید میجرعدیل شاہد کے گھر آمد ہوئی جہاں انہوں نے شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے شہید کے اہلخانہ کو  ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے بھی شہید میجر عدیل کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے میں میجر عدیل شاہ اور سپاہی فراز حسین جام شہادت نوش کر گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین پاک افغان بارڈر پر باڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میئر ، کراچی ، مشیر ، پارکس ، لیاقت قائم خانی ، گھر ، تجوری

میئر کراچی کے مشیر پارکس لیاقت قائم خانی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) میئر کراچی کے مشیر پارکس لیاقت قائم خانی کے گھر سے ملنے والی ایک تجوری کھول لی گئی جس میں سے غیرملکی کرنسی اور زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ نیب کی ٹیم آج لیاقت علی خان قائم خانی کو ان کے گھر لے کر پہنچی اور دو لاکرز میں سے ایک کھولا گیا۔ لاکر خود لیاقت قائم خانی نے کھولا اور ایک ایک کر کے تمام ڈبے کھول کر نیب ٹیم کے حوالے کیے۔ لاکر سے ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔ سونے کے زیورات ، سکے بھی برآمد ہوئے تو ہیرے جواہرات بھی ملے۔ جعلی اکاؤنٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میئر کراچی ، مشیر ، باغات ، لیاقت علی ، گھر ، کروڑوں روپے ، مالیت ، لگژری گاڑیاں ، برآمد

میئر کراچی کے مشیر باغات لیاقت علی کے گھر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

 کراچی (92 نیوز) میئر کراچی کے مشیر باغات لیاقت علی کے گھر سے بڑا خزانہ پکڑا گیا۔ کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑیاں، بانڈز، جائیدادوں کی دستاویزات اور زیورات برآمد ہوئے۔ نیب کے مطابق لیاقت قائم خانی کے گھر سے 8 لگژری گاڑیاں،  قیمتی ہیرے  ،171 تولے،جدید اسلحہ، پرائز بانڈز کے علاوہ  کراچی اور لاہور کے بنگلوں کی دستاویزات  برآمد ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ 6 سے 4 فٹ کے 2 لاکرز بھی پکڑے گئے جنہیں ابھی تک کھولا نہیں گیا۔ نیب نے قبضے میں لی گئی 200 کے قریب اشیاء کی فہرست بھی مرتب کر لی۔ ذرائع کے مطابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور ، دوست ، شوہر ، گھر ، ڈاکا ، خاتون ، گرفتار

پشاور میں دوست کے ساتھ مل کر شوہر کے گھر ڈ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ شام ۱۰:۲۰ شام

 پشاور (92 نیوز) پشاور میں دوست کے ساتھ مل کرشوہر کے گھر ڈاکا ڈالنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اپنے ہی گھر والوں کو یرغمال بنالیا تھا۔ پشاور کے علاقہ کوتوالی میں چند روز قبل ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 30 تولے طلائی زیورات ،25 لاکھ روپے نقد اور چالیس لاکھ روپے مالیت کےانعامی بانڈ لوٹ کرلے گئے۔ ایس ایس پی پشاور نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے واردات کی باریک بینی سے تفتیش کی تو خاتون خانہ زوجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گھر لا پتہ ویب ڈیسک ڈولفن پولیس

گھر سے لا پتہ ہونیوالی بچی ایک گھنٹے میں ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ دن ۱۰:۲۳ دن

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سے لا پتہ ہونے والی دو سالہ بچی کو ڈولفن پولیس نے ایک گھنٹے میں ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر یا۔ لاہور کے علاقے ہجویری پارک سے ثمرہ نامی دو سالہ بچی  اپنے گھر سے لا پتہ ہوئی ، ڈولفن پولیس کے اہلکاروں نے بچی کو اکیلے گھومتے پایا تو والدین کی تلاش شروع کر دی اور کچھ ہی دیر کی محنت کے بعد والدین سے ملوا دیا۔ دوسری جانب بچی کے گھر سے اچانک نکلنے کے کچھ دیر بعد والدین کو  بچی کے لاپتہ ہونے کا علم ہوا  ، والدین پریشانی کے عالم میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز