Tag Archives: گھر چھاپہ


حسان اللہ نیازی، گھر چھاپہ، پولیس گرفتاری میں ناکام، لاہور، 92 نیوز

حسان اللہ نیازی کے گھر چھاپہ کے باوجود پو...

12 دسمبر, 2019 4:44 شام 4:44 شام

لاہور (92 نیوز) منصوبہ بندی کےتحت ہونیوالے اس واقعہ میں حکومت کو سازش تو صاف صاف دکھائی دے رہی ہے مگر پولیس موبائل پر ہلہ بولنے والا وزیراعظم کا بھانجا دکھائی نہیں دے رہا۔ بیرسٹرحسان اللہ نیازی تیسرے روز بھی قانون کی گرفت میں نہ آسکا۔ حکومتی وزیروں نے آج بھی قانون کی بالادستی کا لیکچر دے کر ذمہ داری پوری کردی۔ وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔؟ پولیس موبائل کو آگ لگانے والا حسان اللہ نیازی اب تک قانون کی پہنچ سے دور کیوں ہے؟ حکومت حسان اللہ نیازی کی گرفتاری کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز