Tag Archives: گھریلو


فرانس ، گھریلو ، تشدد،عورتوں ، قتل ، مظاہرہ

فرانس میں گھریلو تشدد،عورتوں کے قتل کے خل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ دن ۹:۵۴ دن

 پیرس (92 نیوز) فرانس میں گھریلو تشدد اور عورتوں کے قتل کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ پیرس میں ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں کی تعداد میں خواتین شریک ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے خواتین کو گھروں میں تشدد کر کے قتل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ رواں برس فرانس میں ایک سو سے زائد خواتین گھریلو تشدد کیوجہ سے ہلاک ہو چکی ہیں۔ مظاہرین نے قتل کی جانی والی خواتین کے ناموں کے قطبے اٹھا رکھے تھے اور نعرے لگا رہی تھیں ۔ نیشنل یونین آف فیملیز آف فیمیسائیڈ وکٹمز کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز