Tag Archives: گھروں


وکلا ، ڈاکٹروں ، جھگڑے ، لوگوں ، گھروں ، صف ماتم ، شیخ رشید

وکلا اور ڈاکٹروں کے جھگڑے سے لوگوں کے گھر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

راولپنڈی (92 نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا وکلا اور ڈاکٹروں کے جھگڑے سے لوگوں کے گھروں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ شیخ رشید نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر سرگودھا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا منتخب حکومت کو گرانے کیلئے غیر پارلیمانی زبان استعمال کی جارہی ہے۔ عمران خان نے معیشت کو درست راستے پر ڈال دیا ہے۔ 3 ماہ تک مہنگائی کنٹرول ہو جائے گی،عوام کو ریلیف ملے گا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا 1 سے 16 گر یڈ ملازمین کی مراعات کے لئے وزیر اعظم سے بات کروں گا۔ رائیونڈ سے بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز