Tag Archives: گھبرا

شاہد خاقان عباسی نوازشریف ساتھ عہد گھبرا فردوس عاشق

شاہد عباسی نے نوازشریف کا ساتھ دینے کا عہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

 لاہور (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کا ساتھ دینے کا عہد کیا تھا، آپ اتنی جلدی گھبرا گئے۔ فردوس عاشق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکومت پر انگلیاں اٹھانا اور وزیراعظم کو اس عمل میں گھسیٹنا ظاہر کرتا ہے  کہ ن لیگ ان سے عداوت اور بغض رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں عدالتیں اور ادارے آزاد ہیں جن کی ڈاڑھی میں تنکا ہے وہ میڈیا میں وضاحتیں دے رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز