Tag Archives: گگلی ماسٹر

گگلی ماسٹر ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر شائقین کرکٹ

گگلی ماسٹر کی وفات  پر غیر ملکی کھلاڑیوں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) گگلی ماسٹر لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کے انتقال پر شائقین کرکٹ کیساتھ کرکٹرز بھی افسردہ ہو گئے ، ملکی  کرکٹرز کے ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اسٹار اسپنر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈری باؤلر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی 1983 کیپرفارمنس کی ویڈیو جاری کی،آسٹریلیاکے سابق اسٹار  لیگ اسپنر شین وارن نے بھی عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جنوبی افریقہ  کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے لیجنڈری باؤلر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میرے استاد عبدالقادر کی وفات کا سن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سابق ، ٹیسٹ کرکٹر ، مایہ ناز ، لیگ اسپنر ، عبدالقادر ، انتقال

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر عب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

 لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر انتقال کر گئے۔ جادوگر اور گگلی ماسٹر کے طور پر مشہور کرکٹر نے حرکت قلب بند ہونے پر لاہور میں دم توڑا ایک عہد ختم ہوا اور کرکٹ کے افق کا ایک اور درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹراور لیجنڈری لیگ اسپنرعبدالقادرحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور عبدالقادرسروسز اسپتال میں ماضی کا حصہ بن گئے۔ عبدالقادر پندرہ ستمبرانیس سو پچپن کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انیس سو ستتر میں حیدرآباد میں انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز