Tag Archives: گڈز ٹرانسپورٹرز


گڈز ٹرانسپورٹرز کی مسلسل چھٹے روز ہڑتال، ...

01 جنوری, 2020 12:22 شام 12:22 شام

فیصل آباد (92 نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہو گئی اور ہڑتال کے باعث مال کی ترسیلات کا عمل بری طرح متاثر ہے۔ صرف ڈرائی پورٹ پر روزانہ پانچ سو کنٹینرز کا کاروبار ہوتا تھا لیکن اب روزانہ دس کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے۔ فیصل آباد میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث سامان کی ترسیل بری طرح متاثرہوگئی۔ 6 دنوں کے دوران ایک ہزار سے زائد کنٹینرز روانہ نہ کئے جا سکے۔ حکام کے مطابق فیصل آباد ڈرائی پورٹ سے روزانہ 500 کنٹینرز کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز