Tag Archives: گٹکا


گٹکا کی خریدو فروخت روکنے کیلئے رینجرز کو...

10 اکتوبر, 2019 6:42 شام 6:42 شام

 کراچی (92 نیوز) گٹکا کی خریدو فروخت روکنے کیلئے رینجرز کو بھی احکامات جاری کر دیئے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں گٹکا، ماوا کی تیاری، فروخت میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دیا گیا۔ عدالت نے چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری اور ڈی جی فوڈ کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے پراسکیوٹر جنرل، آئی جی اور ڈی جی رینجرز سندھ سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ صرف جناح اسپتال میں سالانہ بنیاد پر منہ کے کینسر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز