Tag Archives: گول ‏

کارا باؤ کپ

کاراباؤ کپ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے اپنے س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۷ شام ۴:۰۷ شام

لندن ( 92 نیوز) کاراباؤ کپ  کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے چیلسی کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کاراباؤ کپ کے فائنل میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں اور میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔مانچسٹر سٹی نے تین کے مقابلے میں چار بار گیند کو جال کی راہ دکھا کر چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا ۔ سیری اے میں  رونالڈو کی یوونٹس نے بلونیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا ۔ میچ کا واحد گول یوونٹس کے کھلاڑی پاؤلو ڈیبالا نے اسکور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا ، پرتگال اور فرانس نے ورلڈ کپ کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

ارجن ٹائن ( 92 نیوز ) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں میں ارجنٹینا  سمیت تین بڑی ٹیموں نے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔ دو ہزار دس میں ورلڈکپ کا فائنل کھیلنےوالی ڈچ ٹیم ٹورنامنٹ میں جگہ نہ بنا سکی ۔ امریکی ٹیم بھی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ میسی کی ہیٹرک نے ارجنٹینا  کی ورلڈ کپ میں سیٹ پکی کر دی ۔ پرتگال نے بھی اگلے برس ہونےوالے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔فرانس کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہو گی۔ ایکواڈور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں ایکواڈور نے کھیل شروع ہونے کے صرف 38 سیکنڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز