Tag Archives: گولیوں

مقبوضہ کشمیر امریکی کانگریس واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈیمو کریٹک پارٹی تھامس آر سوزی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ نریندر مودی ‏

بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱ شام ۱۲:۱۱ شام

سرینگر (92 نیوز) بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا ڈالا ۔ ہر سو موت کے سائے ، گولیوں کی ترتراہٹ کا راج ہے۔ بدترین پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کا حوصلہ کم نہ ہو سکا۔ ہر روز سری نگر سمیت وادی بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ آزادی کے فلک شگاف نعرے آج بھی فضا پر حاوی ہیں۔ بھارتی فورسز پرامن مظاہرین کو کچلنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتی ہے۔ گولیاں، پیلٹس اور آنسو گیس کے شیل لگنے سے ہر روز درجنوں افراد زخمی ہو رہے ہیں۔ بھارتی حکومت اپنے مجرمانہ اقدامات کو چھپانے کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز