Tag Archives: گولہ باری


ISPR

بھارتی فورسز کی نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال...

05 مئی, 2020 5:27 شام 5:27 شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارت سرحدی دہشتگردی سے باز نہ آیا ، نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری  کی گئی جس سے  تین شہری شدید زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن فوج نے شہری آبادی پر خود کار ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ کی ، مارٹرز گولے برسائے  جس سے تین پاکستانی شہری شدید زخمی ہوئے ۔ دوسری جانب  بھارت ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی جس میں پاکستان نے احتجاجی مراسلہ بھارتی سفارتکار کے سپرد کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز