Tag Archives: گولہ باری ‏

ایل او سی پر کھوئی رٹہ میں بھارت کے خلاف م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ شام ۸:۰۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ایل او سی پر کھوئی رٹہ میں بھارت کے خلاف مارچ کے دوران مظاہرین پر بھارتی فوج نے فائرنگ اور گولہ باری کی جس سے شہری محصور ہو کر رہ گئے۔ قبل ازیں بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تھی ۔ بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو راکٹوں اور گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو معصوم شہری شہید ہو گئے تھے ، شہید ہونے والوں میں 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شامل تھے جن کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز ‏ ایل او سی ‏ ‏ تتہ پانی سیکٹر ‏ گولہ باری ‏ دو بزرگ شہری شہید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏ آئی ایس پی آر ‏

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کتے ہوئے بلا اشتعال گولہ باری کی جس سے  تتہ پانی سیکٹر کے گاؤں ناگرے  کے دو بزرگ شہری شہید ہو گئے ۔ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی کو راکٹوں اور گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو معصوم شہری شہید ہو گئے، شہید ہونے والوں میں 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شامل ہیں۔ جن کا تعلق گاؤں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر وزیرخارجہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شاہ محمود قریشی ‏ مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ کالے قانون ‏ ہیومن رائٹس کمشنر آفس ‏ غیر جانبدارانہ رپورٹ ‏ انسانی حقوق ‏ لائن آف کنٹرول ‏ بھارتی فائرنگ گولہ باری

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیرخارجہ نے س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ کر ‏مقبوضہ  کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور خطے میں امن  امان کی صورتحال ‏سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے  سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے جس میں  مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور خطے میں  امن  امان کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے ۔ خط  میں کہا گیا ہے  کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت ،کالے قانون کے تحت نہتے ‏کشمیریوں کو جبر و تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے، اقوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز