Tag Archives: گولان ‏

گولان پہاڑیوں بارے امریکی اقدام پر استنب...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

انقرہ ( 92 نیوز) گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل  کےغاصبانہ قبضے کوتسلیم کرنے پرترک صدر طیب اردوان امریکا کےخلاف میدان میں آگئے اور کہا کہ  امریکی اقدامات کے جواب میں  استنبول  کے تاریخی چرچ اور میوزیم کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کردیں گے۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل کی ناجائزطرف داریوں کا سلسلہ جاری ہے ، ٹرمپ نے پہلے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیاتواب شام کےعلاقے میں موجود گولان کی پہاڑیوں پر غاصبانہ اسرائیلی قبضے کو مان لیاہے۔ دونوں فیصلوں کی عالمی برادری نے سخت مخالفت اور مذمت کی ہے  لیکن ترک صدر ایک قدم آگے بڑھنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گولان

گولان پہلاڑیوں کے موقف پر امریکا سلامتی ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) گولان پہاڑیوں پراسرائیلی حاکمیت تسلیم کرنےوالاامریکا سلامتی کونسل میں تنہارہ گیا،اجلاس میں شریک ممالک نےٹرمپ کےفیصلےکی مخالفت کردی۔ گولان پہاڑیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےاجلاس میں  شامل ممالک نےگولان کواسرائیلی ملکیت تسلیم کرنےکےامریکی فیصلے کی مخالفت کردی۔ شامی سفیرنے کہا کہ  واشنگٹن چاہے تو اپنی ریاستیں اسرائیل کو دے دے مگرعالمی قوانین کی دھجیاں نہ اڑائے۔ روسی سفیربرائےاقوام متحدہ ولادیمیرسفرونکوف نےٹرمپ کےفیصلےکوعالمی قوانین کی خلاف ورزی  جبکہ برطانوی سفیرکیرن پائرس نےاسے1981کی قراردادکی خلاف ورزی قراردیا۔ برطانیہ کے علاوہ یورپی ممالک جرمنی،فرانس، بیلجیئم اور پولینڈ نے بھی امریکی فیصلے پرتحفظات کااظہارکیاجبکہ سعودی عرب،متحدہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ ‏

ٹرمپ نے گولان پہاڑیوں کو اسرائیلی ملکیت ت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۵ شام ۱:۱۵ شام

دمشق ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےگولان پہاڑیوں کواسرائیل کی ملکیت تسلیم کرکےمشرق وسطیٰ میں ایک نئی کشیدگی کوہوا دے دی۔ شام نےمعاملےپراجلاس بلانےکیلئےسلامتی کونسل کودرخواست کردی ، حزب اللہ کےسربراہ کا کہنا ہے کہ شامیوں اورفلسطینیوں کوا پنا حق لینےکیلئےمزاحمت کرناہوگی۔ شام نے امریکی صدر ٹرمپ  کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے درخواست کی ہےکہ اس معاملے پر سکیورٹی کونسل کااجلاس طلب کیاجائے۔ شامی وزیر اطلاعات عماد سارا کے مطابق ٹرمپ کے گولان پر ایگزیکٹو آرڈر سے لگتا ہے دنیا میں کوئی بین الاقوامی قانون نہیں۔ دوسری جانب حمس، دیر الزوراورقامیشلی سمیت مختلف شہروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر

امریکی صدر نے اسرائیل کی گولان کی پہاڑیوں...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

واشنگٹن  ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اسرائیل کی گولان کی پہاڑیوں پرخود مختاری کےاعلامیےپردستخط کردئیے۔ اعلامیے پر دستخط کرنے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ وائٹ ہاوس میں موجود تھے۔ امریکی صدر نے اعلامیہ پر دستخط کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  اب اسرائیل کو اپنا دفاع مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا اسرائیل کی گولان کی پہاڑیوں پر خود مختاری کو تسلیم کرنے میں دیر کی گئی، اسرائیل کا یہ حق امریکا کو بہت پہلے تسلیم کر لینا چاہیے تھا۔ دوسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز