Tag Archives: گوشوارے

انکم ٹیکس، گوشوارے ، تاریخ ، ایک ماہ، توسیع،نوٹیفکیشن جاری، اسلام آباد، 92 نیوز

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ دن ۲:۲۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے، ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کے بعد ٹیکس دہندگان 31 اکتوبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے۔ اس سے قبل انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع میں انتخابات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا

الیکشن کمیشن نے ارکان سندھ اسمبلی کے 2018-19 ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان سندھ اسمبلی کے 2018-19 کے گوشوارے جاری کر دیئے۔ مراد علی شاہ 22 کروڑ 88 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جائیداد کی مالیت 4 کروڑ 15 لاکھ ،1 کروڑ 42 لاکھ روپے مالیت کی دو گاڑیاں اور بینک اکاونٹ میں 16 کروڑ 89 لاکھ روپے موجود ہیں۔ مراد علی شاہ نے اہلیہ کے پاس ایک کلو سے زائد سونا بھی ظاہر کیا ۔ فریال تالپور نے 38 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ظاہر کیے۔ بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں۔ سندھ کی ادی ایک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز