Tag Archives: گوروو اہلووالیا


چین ، افغان مفاہمتی عمل ، کردار ، ادا ، اعلان

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیو...

10 اکتوبر, 2019 2:04 شام 2:04 شام

اسلام اباد (92 نیوز) بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزیوں پر بھارتی ناظم الامور گوروو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے شدید احتجاج کیا۔ ڈی جی ساؤتھ ایشیا وسارک ڈاکٹر فیصل نے گورؤاہلوواليا کو دفتر خارجہ طلب کر کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ريکارڈ کروايا۔ احتجاجی مراسلہ  تھما کر سيزفائر معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدايت کر دی۔ گزشتہ روز کھوئی رٹہ اور شاہ کوٹ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ سے 3 معصوم شہری شہید، 4 سالہ اقراء شدید زخمی ہوئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز