Tag Archives: گورنر ہاؤس

وزیر اعظم ‏ دورہ کراچی گورنر سندھ کراچی ‏ ‏92 نیوز گورنر ہاؤس عمران اسماعیل سے‏ پی ٹی آئی سندھ ‏ سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی پارلیمانی لیڈر ح حلیم عادل شیخ ‏ خرم شیر زمان ‏ صوبائی قیادت ‏

وزیر اعظم کا دورہ کراچی ، گورنر سندھ اور ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۷ شام ۳:۵۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں ۔و زیر اعظم نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی ، گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو  کراچی اور صوبے کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم عمران خان  سے ان کی جماعت پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں نے  بھی ملاقات کی ۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی ، پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ ، خرم شیر زمان اور صوبائی قیادت نے وزیر اعظم سے ملاقات کی . ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ پاور پلانٹ ‏ حب ‏ گورنر ہاؤس ‏ کراچی میں بیٹھک

وزیر اعظم آج کراچی کا دورہ کریں گے ‏

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا آج کراچی پہنچیں گے ، حب میں پاور پلانٹ کے افتتاح سمیت گورنر ہاؤس کراچی میں بیٹھک لگائینگے ، پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان سے ملاقات ہو گی مگر  صوبائی حکومت سے کسی قسم کی میٹنگ شیڈول نہیں۔ وزیر اعظم  کے  دورہ کراچی سے قبل ہی وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات کھل کرسامنے آگئے  ، وزیر اعلیٰ سندھ کو ایک بار پھر  نہ دورے سے متعلق آگاہ کیا گیا اور نہ ہی گورنر ہاؤس میں مدعو کیا گیا ، وزیراعظم کی زیرصدارت ترقیاتی منصوبوں کےاجلاس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ہاؤس لاہور میں انٹرنیشنل سکھ کنونش...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

 لاہور (92 نیوز) گورنر ہاؤس لاہور میں انٹرنیشنل سکھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک سے سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ہوئی۔ لاہور میں بین الاقوامی سکھ کنونش سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ کرتارپور کوریڈور کھولنے میں کوئی رکاوٹ نہ آنے دی جائے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ چہرہ دنیا کو دکھائیں۔کشمیر میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ سرکاری ریسٹ ہاؤسز ‏ برطانوی راج ‏ سرکاری عمارات حکومت کی آمدنی آمدنی کا ذریعہ انتخابات وعدہ ایفا ‎ ‎سماجی رابطے ٹوئٹر ویڈیو پیغام خیبر پختونخوا

گورنر ہاؤس نتھیاگلی سمیت تمام سرکاری ریس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس نتھیا گلی سمیت تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ برطانوی راج کے دور کی علامت سمجھی جانے والی تمام سرکاری عمارات اب حکومت کی آمدنی کا ذریعہ بن سکیں گی ۔ سیاحت کے فروغ کے لئے وزیر اعظم نے  وعدے کے مطابق بڑا  اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری ریسٹ ہاؤسز عوام کے لئے کھولنے کا اعلان کر دیا ۔ گلگت کے برزل ٹاپ کو پاک آرمی نے کھول دیا انتخابات سے قبل کئے جانے والے وعدوں میں سے وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسلم لیگ ق باؤ محمد رضوان پنجاب کابینہ گورنر ہاؤس

مسلم لیگ ق کے باؤ محمد رضوان پنجاب کابینہ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ق کے باؤ محمد رضوان پنجاب کابینہ کا حصہ بن گئے ۔ گورنر ہاؤس میں نئے وزیر کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے باؤ رضوان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعلیٰ، گورنر پنجاب، مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری مونس الہٰی، آئی جی پنجاب پولیس ، وزیر قانون راجہ بشارت ، صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال ، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ارشد داد نے بھی شرکت کی ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے باو رضوان کو صوبائی وزرات کا حلف اٹھانے پرمبارک باد دیتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز