Tag Archives: گورنر پنجاب

مولانا ، دھرنے ، مسترد ، پریشانی ، عوام ، اتحاد ، گورنر پنجاب ، چودھری سرور

مولانا کے دھرنے کو سب نے مسترد کر دیا، ہمی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا مولانا کے دھرنے کو سب نے مسترد کر دیا، ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں۔ عوام جانتی ہے یہ دھرنے نہیں بلکہ اتحاد کا وقت ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ مولانافضل الرحمٰن سے حکومت کو پریشانی نہیں۔ قوم جانتی ہے کشمیریوں پر ظلم کے خلاف اتحاد ناگزیر ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ دنیا میں سب سے زیادہ مسائل کا سامنا پاکستان کو ہے۔ مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادھر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۴۶ شام ۴:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور میں چیئرنگ کراس پر مرکزی تقریب ہوئی جس میں گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار شریک ہوئے۔ ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور کی آواز بھی کشمیریوں کی آواز میں مل گئی۔ شہر کے کونے کونے چپے چپے سے ریلیاں نکالی گئیں  جن میں کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی حمایت کی گئی۔ فیصل چوک مال روڈ پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرکزی ریلی ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور شریک ہوئے۔ ٹھیک بارہ  بجے پہلے سائرن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ نسل کشی ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ نیوز کانفرنس

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے ، فردو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے ، ،مقبوضہ وادی میں کشمیری  ریاستی دہشت گردی کا شکارہیں، وزیراعظم اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  وزیر اعظم نے پاکستان کوخود دار  قوم کے طور پر پیش کیا ، مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں لیکن افسوس کہ جسم کچھ حصے مردہ ہو گئے ہیں ۔ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن تیاریاں مکمل لاہور ویب ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارت ‏ اقلیتوں پر ظلم مودی سرکار وزیر اعظم عمران خان کینیڈا، ا‏ امریکہ‏ برطانیہ‏ فرانس ‏ سکھ سکالرز ویزے جاری ‏ سٹیٹ گیسٹ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ متروکہ وقف املاک ‏ غیر ملکی مندوبین ‏ ننکانہ صاحب سچا سودا تصاویری نمائش سکھ مذہب ‏ بابا گورونانک دیو جی ‏ گھناؤنا چہرہ ‏ ‏ وزارت مذہبی امور ‏ بین المذاہب ہم آہنگی

تین روزہ انٹرنیشنل سکھ کنونشن کی تیاریاں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

لاہور(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں تمام اقلیتوں پر ظلم ڈھانے والی مودی سرکاری کیلئے بڑا جھٹکا،وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرلاہور میں تین روزہ ’’ انٹرنیشنل سکھ کنونشن‘‘ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ کنونشن میں بھارت، کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دنیا کے دیگر ممالک سے تقریباً 50 سکھ سکالرزشریک ہونگے ۔ دنیا بھر سے پاکستان آنیوالے سکھ سکالرز اور رہنماؤں کو ویزے جاری کر دیے گئے ہیں،سب کو سٹیٹ گیسٹ کے طور پر ڈیل کیا جائیگا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور 3روزہ کنونشن کی میزبانی کرینگے جبکہ متروکہ وقف املاک بورڈ بطور معاون کام کریگا۔ غیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر نے فیصل مسجد، وزیراعظم نے بنی گالہ می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  نماز عید اسلام آباد کی فیصل مسجد  جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے  نماز عید بنی گالہ میں ادا کی ۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیصل مسجد اور وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں نماز عید ادا کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک ساتھ مظفر آباد میں نماز عید ادا کی۔ سیاسی قائدین نے عید کے موقع پر کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا اور ایک ساتھ ایک آواز کے ساتھ نہ صرف کشمیریوں بھائیوں کو ساتھ نبھانے آعادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ امن کی خواہش ‏ چودھری سرور لاہور ‏ ‏92 نیوز گورنر پنجاب ‏ ‏ نریندر مودی ‏ جارحیت تقریب سے خطاب آزادی

مودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ نریندر مودی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا ہے ،  وہ یاد رکھے کہ کوئی جارحیت کی تو قوم نمٹنا جانتی ہے ۔ چودھری سرور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی تک مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دیں گے ، بھارت کا غیر قانونی اقدام عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے ، عالمی ادارے مودی کو سمجھائیں کہ ایسا فیصلہ واپس لے ۔ گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ  بھارت نے جارحیت کی تو نمٹنا جانتے ہیں  جنگ میں دونوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ٹرمپ ثالثی برداشت چودھری سرور گورنر پنجاب کشمیر جرائم

بھارت کو ٹرمپ کا ثالثی بننا برداشت نہیں ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۶ شام ۲:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کشمیر میں جرائم چھپانے کیلئے بھارت ایل اوسی پر جارحیت کرتا ہے۔ بھارت کو ٹرمپ کا ثالثی بننا برداشت نہیں ہو رہا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سفارتی محاظ پر شکست کھانے کے بعد انڈیا نے کشمیریوں پر ظلم بڑھا دیا ہے ۔ انڈیا مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل کمیونٹی کو اس پر ایکشن لینا چائیے۔ چودھری سرور کا کہنا تھا امریکہ کے سپر پاور ہونے کے باوجود وہ افغانستان میں دہشتگردی نہیں ختم کر سکے۔ پاکستان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعلیٰ ‏ گورنر پنجاب ‏ لاہور چیمبر نمائندگان سے خطاب صنعتی شعبے

وزیر اعظم لاہور پہنچ گئے ، وزیر اعلیٰ اور ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان  دورے پر لاہور پہنچ گئے ،وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ، ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال ، ترقی اور فلاحی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم سے گورنر پنجاب  چودھری سرور نے بھی ملاقات کی ، گورنر پنجاب نے  کرتار پور راہداری  پر پیشرفت سے متعلق وزیر اعظم کو بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم نے  گورنر پنجاب کی کرتارپور راہداری پر بریفنگ پر اطمینان کااظہار کیا۔ ادھروزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری کہتے ہیں وزیر اعظم کے دورہ لاہور کے دوران  اہم فیصلے متوقع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر پنجاب چودھری سرور

صدر مملکت نے استعفیٰ نہیں مانگا ، گورنر پ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اوکاڑہ ( 92 نیوز ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے ایک بار پھر اپنے استعفیٰ سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صدر ملکت عارف علوی نے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔ گورنر پنجاب نے اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین اسلام آباد میں ہونے کے باعث عشائیہ میں شرکت نہ کر سکے ، پاکستان مسلم لیگ ق سے ہمارا کوئی اختلاف نہیں ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ میرے گھر عشائیہ صرف ٹکٹ ہولڈرز کے اعزاز میں تھا ، وزیر اعظم عمران خان نے جس کو بہتر سمجھا کابینہ کا حصہ بنایا۔ پنجاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی سانحہ نیوزی لینڈ کے شہید س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

لاہور ( 92 نیوز ) گورنر پنجاب چودھری سرور سانحہ نیوزی لینڈ کے شہید سہیل شاہد کے گھر پہنچے اور  ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی ۔ گورنر پنجاب نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور  دعا کی ، ان کا کہنا تھا کہ پولیس سہیل شاہد کے اہلخانہ سے مکمل تعاون کرے ، کوئی کوتاہی ہوئی تو سخت ایکشن لیں گے ۔ چودھری سرور کا کہنا تھا کہ سانحہ نیوزی لینڈ پر پوری دنیا اکٹھی ہو گئی، عوام نے ہمیں نئے پاکستان کے لئے ووٹ دیا ہے۔ انہوں نے بتایا سہیل کی شاہد کی میت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضاف...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۷ شام ۹:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کفایت شعاری مہم کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا ایکشن سامنے آیا۔ وزیراعظم نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری روکنے کی ہدایت کر دی اور گورنر پنجاب کو بھی دستخط کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بل دوبارہ ایوان میں لانے اور وزیراعلیٰ کو دی گئی لائف ٹائم مراعات پر نظرثانی کی ہدایت کر دی اور کہا وزیراعلیٰ کو پوری زندگی کے لیے گھر دینے کا فیصلہ مناسب نہیں۔ ادھر وزیراعظم کی طرف سے نوٹس لیے جانے کے بعد پنجاب کے ایوان اقتدار میں ہلچل مچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صمصام بخاری

سید صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید صمصام بخاری نے  وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ فیاض الحسن چوہان کی جگہ سید صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات کا حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب چودھری سرور نے نئے وزیر سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت صوبائی وزراء نے شرکت کی،وزیر اعلیٰ نے سید صمصام بخاری کوحلف اٹھانے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا سید صمصام بخاری منجھے ہوئے سیاست دان ہیں،امید ہے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔ سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

پاکستان غیر ریاستی عناصر کے خلاف کارروائ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ شام ۶:۰۰ شام

لاہور( 92 نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان غیر ریاستی عناصر کیخلاف کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے ، بھارتی پائلٹ کی رہائی کیلئے کوئی دباؤ تھا اور نہ مجبوری ، بھارت کو امن کا پیغام دیا۔ وزیر خارجہ شاہ ‏محمود قریشی  نے لاہور گورنر پنجاب چودھری سرور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر میں جو ظلم و بربریت  کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ، آج خود بھارت سے  آوازیں اٹھ رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت بیشتر ممالک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عارف علوی

امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل ہونا ضروری ہے ، ص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور بھارت میں دیرپا امن کیلئے مسئلہ کشمیر کے حل کو ناگزیر قرار دے دیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھاکہ پاکستان امن چاہتا ہے، بار بار کہتے ہیں ہم امن چاہتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، کسی بھی تنازعے کو ابھارنے یا حل کرنے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے،میڈیا مبصر کا کردار ادا بھی کرتا ہے، پیغام رساں پر اعتماد نہ ہو تو پیغام کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری

فواد چودھری کے بھائی کی تقریب ولیمہ سیاسی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

دینہ ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کے بھائی چودھری فراز کے ولیمے کی تقریب جلسہ گاہ میں تبدیل ہو گئی۔گورنر پنجاب چودھری سرور،وزیر دفاع پرویز خٹک،جہانگیر ترین سمیت درجنوں اہم شخصیات نے شرکت کی۔ فواد چودھری کے بھائی چودھری فراز کی دعوت ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاؤں لڈھر دینہ میں ہوئی ،تقریب کیلئے ایک بڑے پنڈال کو جلسہ گاہ کے انداز میں سجایا گیا تھا۔   تقریب کیلئے پنڈال آنے والے راستوں کو خیر مقدمی بینرز سے سجایا گیا تھا۔وزیراطلاعات کے بھائی کی تقریب ولیمہ شادی کی تقریب کم اور کوئی سیاسی اجتماع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز