گورنر پنجاب

February 24, 2021
گورنر پنجاب سے سیف اللہ نیازی کی ملاقات،مختلف امور پر گفتگو
لاہور ( 92 نیوز) سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی ملاقاتیں عروج پر ہیں ، گورنر پنجاب چودھری سرور سے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے ملاقات کی ۔

February 14, 2021
اوپن بیلٹ کی مخالفت ووٹ برائے فروخت کی حمایت ہے، گورنر چودھری سرور
لاہور (92 نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ووٹ برائے فروخت کی حمایت ہے۔

January 17, 2021
گورنر پنجاب کی اقوام متحدہ سے پلوامہ واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ
لاہور (92 نیوز)بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے پرپاکستانی حکام کا سخت ردعمل جاری ہے ۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے اقوام متحدہ سے پلوامہ واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

December 17, 2020
ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت گورنر ہاؤس میں باکسنگ کے مقابلے ہوں گے
لاہور (92 نیوز) ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت گورنر ہاؤس میں باکسنگ کے مقابلے ہوں گے جن میں آٹھ کیٹیگریز کے مختلف ویٹ کے کھلاڑی مدمقابل ہوں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے کہا کہ مقابلوں میں چھ ممالک کے باکسرز شرکت کریں گے۔

October 8, 2020
جمہوری نظام میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے ، گورنر پنجاب
لاہور ( 92 نیوز) گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے،اپوزیشن اگر جلسے جلوسوں سے حکومت گرانا چاہتی ہے

August 7, 2020
وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، سیاسی اور حکومتی امور پر بات چیت
لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ملاقات کی، سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔
گورنر چودھری محمد سرور