Tag Archives: گورنر سندھ

مولانا فضل الرحمان ‏ گورنر سندھ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز عمران اسماعیل

مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آنے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آنے والا ، فنڈنگ کیس سے مولانا کو خوشی کا موقع نہیں ملے گا ۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی سربراہ اب گھرجاکر آرام کریں، فنڈنگ کیس میں کوئی ایسی چیز نہیں جس سے مولانا کو خوشی ملے۔ عمران اسماعیل نے سندھ میں گندم کے بحران کا خدشہ بھی ظاہر کردیا  اور اس کی ذمہ داری ابھی سے سندھ سرکار پر ڈال دی  ، ٹماٹر کی آسمان سے باتیں کرتی قیمت پر وفاقی حکومت کوکلین چِٹ دے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تین فلائی اوورز وفاقی منصوبہ کراچی ‏ ‏92 نیوز دھول مٹی ‏ شاہد خاقان عباسی ‏ کےڈی اےچورنگی ‏ گورنر سندھ

تین فلائی اوورز کی تعمیر کا وفاقی منصوبہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں تین فلائی اوورز کی تعمیر کا وفاقی منصوبہ التوا میں ہے ، ن لیگ دور میں تعمیراتی کام شروع ہوا جو رواں سال کےوسط میں مکمل ہوناتھا ، منصوبہ مکمل نہ ہونے کے باعث روزانہ ہزاروں شہری ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور دھول مٹی کی اذیت جھیلنے پرمجبور ہیں۔ شاہد خاقان عباسی دور میں پچیس ارب روپے کےکراچی پیکج کےتحت سخی حسن،فائیواسٹار اور کےڈی اےچورنگی پر فلائی اوورز کی تعمیر شروع ہوئی ، حکومتیں بدل گئیں  اعلانات اور وعدوں کی بھی فہرست طویل ہوگئی مگر کراچی میں وفاقی حکومت کےتین فلائی اوورز کا منصوبہ مکمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ دورہ کراچی گورنر سندھ کراچی ‏ ‏92 نیوز گورنر ہاؤس عمران اسماعیل سے‏ پی ٹی آئی سندھ ‏ سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی پارلیمانی لیڈر ح حلیم عادل شیخ ‏ خرم شیر زمان ‏ صوبائی قیادت ‏

وزیر اعظم کا دورہ کراچی ، گورنر سندھ اور ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۷ شام ۳:۵۷ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں ۔و زیر اعظم نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی ، گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو  کراچی اور صوبے کی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم عمران خان  سے ان کی جماعت پی ٹی آئی سندھ کے رہنماؤں نے  بھی ملاقات کی ۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی ، پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ ، خرم شیر زمان اور صوبائی قیادت نے وزیر اعظم سے ملاقات کی . ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، پی ٹی آئی ، کارکن ، آصف ہارون ، قتل ، گورنر سندھ عمران اسماعیل ، مقتول ، گھر ، آمد، اہلخانہ ، اظہار تعزیت

پی ٹی آئی کارکن آصف ہارون کا قتل ، گورنر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر کی کراچی میں پی ٹی آئی کارکن آصف ہارون کے گھر آمد ہوئی ، مقتول کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے ، قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں گے ۔ پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو حکومت نے کنٹرول کیا ہوا ہے، سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کراچی میں ایم کیو ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتخابی ضابطہ اخلاق وزیراعظم الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکسر نظر انداز کیا گیا ۔ گرین ایریاز میں کمی کے باعث ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات میں مزید اضافہ ہوا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی ذوالفقارعباس بخاری، ممبر قومی اسمبلی اسد عمر، چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی سمیت اعلی حکام کی شرکت ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکسر نظر انداز کیا گیا۔ مسائل نظرانداز کرنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ ‏ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ ‏ سعید غنی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز جعلی دستخط

گورنر سندھ بیگانی شادی میں عبداللہ دیوان...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ کے وزیربلدیات سعید غنی نےکہاہےکہ گورنر سندھ  بیگانی  شادی میں عبداللہ دیوانہ بن رہے ہیں ، اسمبلی  اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر جعلی دستخط ہیں تو اس کی تصدیق کرنے کا اختیار اسپیکر کو ہے۔دوسری جانب تحریک انصاف نے سندھ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ سعید غنی نے سندھ اسمبلی صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گورنر سندھ وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پرکام کرنے کے پابند ہیں ، وہ اپنے اختیارات سے تجاوز کررہےہیں۔ اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن پرجعلی دستخط  کی بات کرنے والے گورنرسندھ بیگانی شادی  میں عبداللہ دیوانہ بن رہے ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ گورنر سندھ‏ وفاقی وزیر قانون‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران اسماعیل ‏ ڈاکٹر فروغ نسیم ‏ میئر کراچی ‏ یئر حیدرآباد ‏

وزیر اعظم سے گورنر سندھ اور وفاقی وزیر قا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ دن ۹:۳۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے ملاقات کی ، ملاقات میں ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے پر اتفاق کیا گیا  جبکہ میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کو مالی پیکیج بھی دیا جائے گا، وز یراعظم نے جمہوری عمل میں ایم کیو ایم کے مثبت کردار کو سراہا۔ وزیراعظم آفس میں عمران خان سےہونےوالی ملاقات میں میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کو مالی پیکیج دیے جانے پربھی  اتفاق کیا گیا۔ان معاملات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وزیر اعظم نے وفاقی وزیرقانون اور گورنر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا پی ایس ایل فور کے فائنلسٹ کے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ایس ایل فور کی فائنلسٹ  کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ۔صدر عارف علوی اور چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ اپنے خطاب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ  پاکستان پُرامن ملک ہے، ملک میں کرکٹ کی مکمل بحالی چاہتے ہیں، آئندہ بھی کرکٹ میچز پاکستان میں ہوں گے۔ عمران اسماعیل نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور  آفیشلز کو  خوش آمدید کہا ، ان کا کہنا تھا کہ ہم کرکٹ سے محبت کرنے والی قوم ہیں ، احسان مانی اور انکی ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی عمارت منہدم

کراچی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس، دو اف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ دن ۱۰:۱۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ، ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ملیر جعفر طیارسوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس  ہو گئی ، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کیں ۔رش اور جگہ تنگ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا بھی رہا ۔ امدادی کام کے دوران اسکول یونیفارم پہنچے ایک بچے کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ،رہائشیوں نے ملبہ اٹھانے کیلئے ہیوی مشینری کا انتظام خود کیا  ،شہریوں نے انتظامیہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت گورنر سندھ ٹارزن مرتضیٰ وہاب

حکومت گدھوں اور انڈوں کی فارمنگ سے باہر ن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۳۸ شام ۴:۳۸ شام

 کراچی (92 نیوز) مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا حکومت گدھوں اور انڈوں کی فارمنگ سے باہر نکلے۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا یہ حکومت ایجنڈا لیس ہے ان کی کوئی معاشی تجارتی اور سیاسی پالیسی نہیں۔ گورنر سندھ کو سازشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ گورنر کا عہدہ سیاسی نہیں۔ گورنر سندھ سازشیں چھوڑ کر این ایف سی ایوارڈ کے مسئلے پر صوبے کی مدد کریں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کوئی پالیسی نہیں۔ وفاقی حکومت گدھوں اور انڈوں کی فارمنگ  سے نکل کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ ، محمد زبیر ، muhammad zubair

کراچی،نامعلوم مسلح افراد کی سابق گورنرمح...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۴۷ دن ۸:۴۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کونامعلوم مسلح افراد کی روکنے کی کوشش کی ۔سابق گورنر کا کہنا ہے  وہ فیملی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ کارسوار دو سے تین افراد نے روکا اورگن نکال لی ،مسلح افراد مارنا چاہتے تھے یا ڈرانا ،علم نہیں۔ ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کراچی میں قتل سابق گورنرسندھ محمد زبیر کے مطابق رات ساڑھے 11 بجے کے بعد اپنی اہلیہ کے ہمراہ گھر واپس جا رہے تھے کہ صبا ایونیو  کے قریب کار سوار تین ملزموں نے ان کی گاڑی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز