
ماڈل ٹاؤن کے گھر کو منی لانڈرنگ کا ذریعہ ب...
گوجرانوالہ ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شریف خاندان نے ماڈل ٹاؤن کا گھر منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کیا ۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شریف خاندان ٹی ٹیز کے ذریعے اکاؤنٹ میں آنے والے پیسے کا حساب دیں ، جب ان سے جواب مانگا جائے تو یہ بھول جاتے ہیں کہ جیسے علاج قیدی کا حق ہے تو قانون کا تقاضہ ہے کہ مجرم قانون کے سامنے جوابدہ ہو ۔ ٖڈاکٹر فردوس عاشق اعوان … Read More