Tag Archives: گوادر


water line

گوادر میں پینے کے پانی کی قلت دور کرنے کیل...

10 اکتوبر, 2020 1:24 شام 1:24 شام

گوادر (92 نیوز) گوادر میں پینےکےپانی کی قلت دورکرنےکیلئے ڈیموں کےمختلف منصوبےجاری ہیں ، منصوبوں کی تکمیل سےشہر میں  پانی کی کمی کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ گوادر  میں  پینے کے پانی کی قلت  دور کرنے کیلئے ڈیموں کے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے،دوسری جانب  نواحی علاقے  سوڑ ڈیم  کی تکمیل کے بعد گوادر  شہر کو  پانی  کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے ، آبی ماہرین کے مطابق منصوبوں کی تکمیل سے آنے والے دنوں میں پانی کی کمی کا مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ جی ڈی اے کا تین ارب 50 کروڑ روپےکی لاگت سےشادی کور ڈیم پائپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز