Tag Archives: گنتی

دادو ، پی ایس 86 ، ضمنی الیکشن، صالح شاہ جیلانی ، 42 ہزار 254 ، ووٹ ، کامیاب ، غیرحتمی غیر سرکاری ، نتیجہ

پی ایس 86 دادو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 دادو ( 92 نیوز) پی ایس 86 دادو میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور گنتی کا عمل جاری ہے۔ حلقے میں دو لاکھ کے قریب ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کی۔ پولنگ کا وقت صبح  8 بجے شروع ہو گیا تھا  لیکن پولنگ اسٹیشن نمبر 39 اور 41 پر 9:15 تک کوئی بھی ووٹر ووٹ کاسٹ کرنے نہ پہنچا تھا ۔ پی ایس 86  میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سید صالح شاہ اور تحریک انصاف کے امداد لغاری میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ حلقے میں 158 پولنگ اسٹشنز قائم کئے گئے ہیں ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان ، صدارتی ، انتخابات ، ووٹنگ، گنتی ، عمل ، جاری

افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

کابل (92 نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل سخت سکیورٹی میں مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ووٹنگ کے دوران مختلف علاقوں میں 32 افراد ہلاک اور 123 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانیوں نے سخت سکیورٹی میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی پولنگ اسٹیشنز پر لمبی لمبی قطاروں کی وجہ سے پولنگ کے وقت میں دو گھنٹے کا اضافہ کیا لیکن پھر بھی ووٹنگ ٹرن آؤٹ پچھلے صدارتی انتخابات کے مقابلے میں کم رہا۔ ووٹنگ کے عمل کے دوران ملک بھر میں 113 حملوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز