Tag Archives: گلے کی ہڈی ‏

سندھ میں پولیس کیلئے نیاقانون حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا

سندھ میں پولیس کیلئے نیاقانون حکومت کے گل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۴:۱۶ شام ۴:۱۶ شام

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ میں پولیس کیلئے نیاقانون حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا۔   سندھ حکومت پولیس آرڈر 2002 بحال کرکے قانون سازی کے ذریعے پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا اختیار وزیراعلیٰ کے پاس رکھنا چاہتی ہے ،دوسری جانب اپوزیشن نے پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا اختیار وزیراعلیٰ کو دینے کی مخالفت کردی۔ سندھ میں پولیس کیلئے نئے قانون کے معاملے پر سندھ سرکار اور اپوزیشن میں ٹھن گئی اور مجوزہ مسودہ قانون پر ڈیڈلاک پیدا ہوگیا ۔ اپوزیشن جماعتوں نے پولیس آرڈر 2002 کی بحالی کا مجوزہ مسودہ مسترد کردیا  ، اپوزیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پلوامہ حملہ

پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

نئی دہلی ( 92نیوز) پلوامہ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کے ورثا نے مودی سے بالا کوٹ حملے کے ثبوت مانگ لئے۔ مودی سرکار کی جانب سے پھیلایا جانے والا جھوٹ بی جے پی کے گلے کی ہڈی بن چکا ہے جو نریندر مودی نہ اگل سکتے ہیں اور نہ ہی نگل سکتے ہیں۔ بھارتی سیاستدانوں کے بعد پلوامہ حملے میں ہلاک فوجی کے رشتہ داروں نے بھی بی جے پی حکومت سے ثبوت مانگ لئے ۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں مرنے والے سی آر پی اہلکارکے بھائی نے بھارتی حکومت کے دعوے پر شکوک کا اظہار کردیا اور کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دگ وجے سنگھ

بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت دیں ، کانگری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بالاکوٹ پر حملے کا جھوٹا دعویٰ مودی سرکار کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا، کانگریس کے رہنما دگ وجے سنگھ نے بھی  بالا کوٹ حملے کے تصویری ثبوت  مانگ لئے ۔ کانگریس کے رہنما نے کہا کہ اگر 300 ہلاکتیں ہوئی ہیں تو ثبوت پیش کیے جائیں  ۔ دگ وجے سنگھ نے بھارتی پائلٹ کی رہائی پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام کو سراہا۔ ادھر سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایا وتی بھی بول پڑیں اور کہا مودی اپنی ناکامی چھپانے کیلئے جو کررہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔ ادھر بھارتیہ جنتاپارٹی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز