Tag Archives: گلی محلوں ‏


کراچی ، بادل برسے ، کئی گھنٹے گزر گئے ، سڑکوں ، گلی محلوں ، بارش کا پانی ، تاحال موجود ، 92 نیوز

کراچی، بادل برسے کئی گھنٹے گزر گئے، سڑکوں...

07 جولائی, 2020 1:34 شام 1:34 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں بادل برسے کئی گھنٹے گزر گئے، شہر قائد کی سڑکوں، گلی محلوں میں بارش کا پانی تاحال موجود ہے۔ شارع فیصل، راشد منہاس، ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر قائد میں بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔

تازہ ترین ویڈیوز