Tag Archives: گلیاں


france

فرانس میں طوفانی بارش، گلیاں اور سڑکیں ند...

06 جون, 2020 10:55 شام 10:55 شام

پیرس ( 92 نیوز) فرانس میں طوفانی بارش،گلیاں اورسڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں ، بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اورشہر دریا کا منظر پیش کرتارہا۔ کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے بعد یورپی ملک فرانس میں بارشوں نے خطرناک صورتحال پیدا کردی، موسلادھار بارش نے بازاروں اور شاہراہوں کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا۔ فرانسیسی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارش نے فرانسیسی جزیرے کراسیکا کے شہر اجاسیو میں تباہی مچادی ، معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے جبکہ گاڑیاں تنکوں کی مانند گلیوں میں بہتی نظرآئیں۔ بارش کے باعث شہر کا مواصلاتی اور بجلی کا نظام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز