Tag Archives: گلگت بلتستان

ایمنسٹی اسکیم ایف بی آر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز آزاد کشمیر ‏ گلگت بلتستان ‏ پراپرٹی ڈیٹا ‏ پورٹل ‏ ویب پورٹل ‏ انتظامی یونٹس ‏

ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کا دیٹا نامک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۰۳ شام ۴:۰۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کا ڈیٹا نامکمل اور غیر حتمی ہے ، تین صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا پراپرٹی ڈیٹا پورٹل پر موجود ہی نہیں۔ ایمنسٹی اسکیم اور ایف بی آر کے ڈیٹا سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے، ویب پورٹل میں صرف صوبہ پنجاب کی پراپرٹی کا ڈیٹا موجود ہے، دیگر صوبوں اور انتظامی یونٹس کا پراپرٹی ڈیٹا فی الحال ایف بی آر کو دستیاب نہیں ہوسکا۔ پورٹل پر بینک اکاؤنٹس گاڑیوں اور دیگر اثاثوں کی معلومات بھی جزوی اور غیرحتمی ہیں۔ نادرا کے ڈیٹا میں سے پراپرٹی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی بوندا باندی گرمی کا زور ‏92 نیوز گلگت بلتستان ‏ کشمیر ‏ بلوچستان ‏ سندھ ‏ جنوبی پنجاب ‏

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، گ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی والوں پر قدرت کو رحم آگیا، مختلف علاقوں میں بوندا باندی نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ لاہور،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش سے موسم سہانا  جب کہ میدانی علاقوں میں گرمی کا راج رہا ۔ بلوچستان ،سندھ اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں پارہ 45 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ قدرت کراچی والوں پر مہربان ہو گئی ، کئی روز کی جان لیوا گرمی کے بعد بادل برس پڑے، ناظم آباد، گرومندر،لیاقت آباد اور دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے پارہ نیچے آگیا۔ شہریوں نے سکھ کا سانس لیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم گرم اور خشک اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پنجاب ‏ سندھ ‏ بلوچستان ‏ خیبرپختونخوا ‏ شہر لاہور ‏ ‏36 ڈگری ‏ مالاکنڈ ہزارہ ‏ کشمیر ‏ بارش برسنے کی پیشگوئی ‏ شدید گرمی ‏ پارہ 45 ڈگری ‏ تربت ‏ درجہ حرارت 49 ڈگری ‏ سکھر ‏ ملتان ‏ پشاور ‏ شہر قائد ‏ پارہ چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ ‏ محکمہ موسمیات ‏ ہوا کی رفتار مردان ‏ کوہاٹ ‏ بارش کی پیش گوئی ‏ سرگودھا راولپنڈی گوجرانوالہ گلگت بلتستان ‏ بادل برسنے کا امکان ‏

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک  رہے گا۔  پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم  رہنے کا امکان ہے ۔ شہر  لاہور میں پارہ آج صبح ہی 36 ڈگری سے اوپر چلا گیا ،  کراچی میں بھی گرمی اور حبس کا زور برقرار  ہے جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ادھر مالاکنڈ، ہزارہ اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ جون میں سورج پورے جوبن پر  آگیا ، ملک کے میدانی علاقوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلگت بلتستان سے ’’را ‘‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا

گلگت بلتستان سے ’’را ‘‘ کا نیٹ ورک پکڑا ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) انٹیلی جنس اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ، گلگت بلتستان سے  بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا ایک اور بھارتی منصوبہ ناکام ہو گیا ۔ گلگت بلتستان  سے بلورستان نیشنل فرنٹ کے 14سرگرم کارکن زیر حراست  لے لئے گئے ۔ سکیورٹی فورسز نے  بھاری تعداد میں اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا ۔ ’’را  ‘‘ نے بلتستان  میں  قوم پرست تنظیم بلورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کی آبیاری کی  تھی ۔ تنظیم کا مقصد  طلبا اور گلگت بلتستان کی نوجوان نسل کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جیمزہیسکپ ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے پرمٹ مارخور شکار گلگت بلتستان محکمہ جنگلات وجنگلی حیات

امریکی شکاری جیمزہیسکپ نے پرمٹ سے آخری م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

 گلگت (92 نیوز) امریکی شکاری جیمزہیسکپ نے ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے کے پرمٹ سے رواں سیزن کا چوتھا اورآخری مارخور کا شکار کرکے ریکارڈ اپنے نام کیا۔ گلگت بلتستان میں تحفظ جنگلات وجنگلی حیات کی طرف سے قومی جانور مارخور کے شکار کیلئے سالانہ 4 پرمٹ جاری کئے جاتے ہیں۔ رواں سال کا چوتھا شکار امریکی شکاری جیمز ہیس کپ کے حصے میں آیا جس نے محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کو ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے دے کر مارخور کا شکار کیا اور اپنے کارنامے پر بےحد خوش ہے۔ جیمز ہیسکپ نے ڈویاں استور میں محکمہ وائلڈ لائف اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز) ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کے انداز بھی مختلف ہیں ۔ کچھ علاقوں میں بارشوں اور کچھ میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے ۔ مارچ میں جاتی سردی پھر لوٹ آئی ،برفباری کے باعث  زیارت اور سنجاوی کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا جب کہ میدانی علاقوں میں مطلع بدستور ابرآلود ہے ۔  آج  لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژن میں ابر رحمت برسنے کی پیشگوئی ہے ۔ زیارت اور گردونواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع  ہوا جس سے زیارت اور سنجاوی کے درمیان زمینی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ، حادثات می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے طول و عرض میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، حادثات میں 28افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ  سڑکیں بازار پانی سے بھر گئے، متعدد   علاقوں سے بجلی غائب ہو گئی ۔ خیبرپختونخو ا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔ دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ہوئے ۔ لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، اوکاڑہ ، راولپنڈی سیالکوٹ ، سرگودھا میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ بارش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سردی برفباری گھنگھورگھٹائیں وادی نیلم لینڈ سلائیڈنگ گلگت بلتستان

ملک بھر میں سردی کا راج برقرار ، میدانی عل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں سردی کا راج برقرار ہے۔ میدانی علاقوں میں بارشوں سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ کہیں برفباری ، کہیں بارشیں ، تو کہیں گھنگھورگھٹائیں ، ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ شمالی علاقہ جات میں برفباری اور میدانی علاقوں میں حالیہ بارشوں سےجاڑے کی شدت بڑھ گئی۔ سوات، کالام، مالم جبہ اور مہوڈنڈ میں  پانچ سے  چھ فٹ تک برف  پڑ چکی ہے۔ شدید برفباری کے باعث  ٹھنڈیانی کا  ایبٹ آباد شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ سیکڑوں افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ اشیا خورونوش کی قلت سے شہری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی آئینی حقوق...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جسٹس ثاقب نثار نے بطور چیف جسٹس اپنا آخری فیصلہ سنا دیا۔ گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی آئینی حقوق فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثاقب نثار نے قرار دیا گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ کشمیر پر رائے شماری تک گلگت بلتستان کے عوام کو بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں جبکہ پاکستان اور بھارت اپنے زیر انتظام علاقوں کو زیادہ سے زیادہ حقوق دینے کے پابند ہیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ سپریم کورٹ کے اختیارات گلگت بلتستان میں بھی نافذ العمل ہیں۔ گلگت بلتستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز