
اسٹریٹ کریمنلز بے لگام اور کراچی پولیس بے...
کراچی (92 نیوز) گرفتاری کا ڈر نہ موت کا خوف، اسٹریٹ کریمنلز بے لگام ہو گئے ، جب چاہیں،جہاں چاہیں، جسے چاہیں ، با آسانی کارروائی کرکے فرار ہوجاتے ہیں، شہریوں کی جان محفوظ ہے نہ مال، زندگی خوف میں جکڑ گئی لیکن پولیس کچھ نہ کرسکی۔ کراچی میں اسٹریٹ کریمنلز بے لگام ہو گئے ، شہری اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں دن دیہاڑے اپنی زندگیوں اور قیمتی سامان سے محروم ہونے لگے ۔ گلشن اقبال میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران قتل ہونے والی طالبہ مصباح اطہر اور اسٹریٹ کرائم بڑھتی وارداتوں کے خلاف پی ٹی آئی کے رکن … Read More