Tag Archives: گلستان جوہر


Loadshading

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود کراچی کے ...

08 اگست, 2020 5:56 شام 5:56 شام

کراچی ( 92 نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی  لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، بجلی کی بندش کے دورانیے میں کمی آئی لیکن اب بھی بجلی بند کی جارہی ہے۔ سپریم کورٹ کےحکم کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے ، بیشترعلاقوں میں بجلی کی  بندش کو فنی خرابی کا نام دیاجارہا ، مختلف علاقوں میں چار سے پانچ گھنٹے بجلی بند کی جارہی ہے۔ قائدآباد،لانڈھی،کورنگی،ملیر اور شاہ فیصل کالونی کےعلاقوں میں  تین سےچارگھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ،گلشن اقبال،گلستان جوہراورعزیزآباد کےعلاقوں میں دوسے تین گھنٹےبجلی غائب ہورہی ہے، شہری کہتےہیں لوڈشیڈنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز