
گزشتہ چند ماہ میں نیب نے 71 ارب کی رقم قومی ...
لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا گزشتہ چند ماہ میں نیب نے 71 ارب کی خطیر رقم قومی خزانے میں جمع کرائی۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال نے نیب لاہور کا دورہ کیا۔ نیب لاہور کے افسروں سےخطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ چند ماہ میں نیب نے اکہتر ارب کی خطیر رقم قومی خزانے میں جمع کروائی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ نیب لاہور نے پچاس کروڑ روپے اسحاق ڈار کے بینک اکاونٹس سے برآمد کرکے صوبائی حکومت کے حوالے کیے۔ ان کا کہنا … Read More