Tag Archives: گزشتہ رات ‏

موٹرسائیکل ریسنگ ‏ ‏4نوجوان جاں بحق کراچی ‏ ‏92 نیوز موٹرسائیکل ‏ شوق اور جنون ‏ گزشتہ رات ‏ ڈیفنس ‏ بائیکرز ‏ سمیع شاہزیب معیز ‏ صارم

موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران حادثہ ، 4 نوجوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز)  موٹرسائیکل ہوا میں اڑانے کا شوق اور جنون زندگی کا دشمن بن گیا ، گزشتہ رات کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نوجوان موٹرسائیکل ریسنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زندگیوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ، چاروں نوجوانوں کا تعلق کورنگی سے تھا ۔ کورنگی کے 4 دوستوں کا ایک ساتھ اٹھنا اور بیٹھنا تھا ، چاروں ایک ساتھ ہی موج مستی کیلئے موٹرسائیکلوں پر نکلے  لیکن تیز رفتاری کے باعث تمام دوست موت کی وادی میں چلے گئے ۔ چاروں بائیکرز کی شناخت سمیع شاہزیب، معیز اور صارم کے ناموں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، آج لاہور اور ملتان ، پش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں آج ڈبل دھمال ہو گی ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز  دوپہر دو بجے مدمقابل ہوں گے جب کہ پشاور زلمی اور کراچی کنگ زمیں شام 7 بجےجوڑ  پڑیگا۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں ، آج کے میچز جیتنے کی صورت میں بھی ان ٹیموں کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا اورپلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ کراچی کنگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز