Tag Archives: گرینڈ ہیلتھ الائنس


گرینڈ ہیلتھ الائنس، زیرحراست وکیل کا علاج، ایم ایل سی دینے سے انکار، لاہور، 92 نیوز

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا زیرحراست وکیل کا عل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۴ شام ۵:۰۴ شام

لاہور (92 نیوز) وکلاء اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، گرینڈ ہیلتھ الائنس نے کسی بھی زیرحراست وکیل کا علاج یا ایم ایل سی دینے سے انکار کردیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ میو اسپتال میں کسی زیرحراست وکیل کا علاج یا ایم ایل سی نہیں دیا جائے گا، کوئی بورڈ یا ڈاکٹر جیل میں ایم ایل سی کاٹنے نہیں جائے گا، اگر حکومت یا وزیر نے مجبور کیا تو فی الفور پورا پنجاب بند کردیں گے۔ پی آئی سی میں وکلاء کی جانب سے توڑ پھوڑ کے معاملہ پر گرینڈ ہیلتھ الائنس نے جناح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز