Tag Archives: گرفتار


حکومت ، دہشت گردوں ، حلیے ، گرفتار ، عبدالغفور حیدری

حکومت دہشت گردوں کے حلیے تک بتا دیتی ہے ، ...

10 اکتوبر, 2020 9:18 شام 9:18 شام

اسلام آباد (92 نیوز) عبدالغفور حیدری نے کہا حکومت دہشت گردوں کے حلیے تک بتا دیتی ہے لیکن گرفتار نہیں کرتی۔ عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جلسے سے قبل حکومت اور ادارے کہہ رہے تھے کہ کوئٹہ جلسہ نہیں ہونا چاہیے۔ حکومت اور ادارے دہشتگردوں کا حلیہ تک بتا رہے تھے۔ پی ڈی ایم کے قائدین نے کہا جلسہ ہر صورت ہو گا۔ ہمارے قافلے روکے گئے۔ ہزار گنجی میں مصنوعی بم دھماکہ بھی کروایا گیا۔ پشاور کے حوالے سے بھی خبریں چلائی جارہی تھیں۔ دہشتگردوں کے حلیے قد سب بتاتے ہیں مگر گرفتار نہیں کرتے۔ عبدالغفور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز