Tag Archives: گرج چمک ‏


راولپنڈی ، اسلام آباد ، گردونواح ، گرج چمک ، موسلا دھار بارش ، 92 نیوز

راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں گ...

07 جولائی, 2020 11:19 دن 11:19 دن

اسلام آباد (92 نیوز) راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی۔ جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بھاری مشینری کی مدد سے نکاسی آب کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ ادھرسوات، صوابی اور دیگر کئی شہروں میں بادل برس پڑے، کراچی میں بھی بادلوں کے ڈیرے، بہاولپور میں گزشتہ شب ہونے والی بارش اور آندھی نے تباہی مچا دی۔

تازہ ترین ویڈیوز