Tag Archives: گرانٹ فلاور

مکی آرتھر ‏ گرانٹ فلاور ‏ اظہر محمود ‏ گرانٹ لڈن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ہیڈ کوچ ‏ باؤلنگ کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ کوچنگ اسٹاف ‏ ‏ چیئرمین پی سی بی ‏ کرکٹ کمیٹی ‏

مکی آرتھر ، گرانٹ فلاور ،اظہر محمود اور ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ،  کوچ گرانٹ فلاور، باؤلنگ کوچ اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کی  چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے  کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی  کی سفارشات منظور کر لیں ۔ مکی آرتھر،گرانٹ فلاور،اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائےگی۔پی سی بی  ہیڈکوچ،بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ کے عہدوں کیلئے اشتہار جاری کرے گا۔ چیئرمین پی  سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی نے قومی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کیخلاف ناقص بلے بازی ، گرانٹ فلاور ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ دن ۱۰:۰۹ دن

لندن ( 92 نیوز) بھارت کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کی ناقص بلے بازی کی ذمہ داری بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے  قبول کرلی، ٹیم میں گروہ بندی واضح ہو گئی لیکن کپتان نے گروپنگ کے متعلق سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا ، 92نیوز سے گفتگو میں کہا وہ ابھی اس معاملے پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتے۔ بھارت کیخلاف ناقص کارکردگی اور شکست کے بعد  تنقید اور تنازعات کی زد میں آئی قومی ٹیم مانچسٹر سے لندن پہنچ گئی ۔ سرفرازاور شعیب ملک کو صحافیوں نے گھیرا،سوالات کیے مگر دونوں نے جان چھڑانے میں عافیت جانی  ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود بیٹنگ اچھی رہی ، گرانٹ فلاور

آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود بیٹنگ اچھ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے  بعد بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بھی پاکستانی بیٹنگ کے گن گانے لگے ۔ بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا سے وائٹ واش کے باوجود بیٹنگ اچھی رہی ،  ورلڈ کپ کے لیے فٹنس کا بینچ مارک مقرر کر دیا گیا ہے۔ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے  آسٹریلیا کو ہرانا مشکل رہا لیکن بلے بازوں نے اچھی پرفارمنس دکھائی، 2003کہ بعد پہلی بار پاکستانی بلے بازوں نے پانچ میچوں کی سیریز میں پانچ سنچریاں اسکور کیں۔ بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ محمد رضوان ٹاپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز