Tag Archives: گدی نشین

مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر اجمیر شریف کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز)  بھارت میں مسلمانوں پر ظلم اور مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی بھی بول پڑے۔ انہوں نے کہا بھارت میں دن بدن بڑھتی ہندو جنونیت قابل افسوس ہے۔ بھارت میں دن بدن بڑھتی ہندو جنونیت اور مسلمانوں پر تنگ ہوتی زمین نے اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی کو بھی بولنے پر مجبور کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہتے ہیں مودی نے پہلے ایک نعرہ دیا تھا سب کا ساتھ سب کا وکاس، ہمارا کوئی وکاس نہیں ہوا۔ اب پھر ایک نیا نعرہ آیا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز