Tag Archives: گجرات ‏

میڈیکل اور ڈینٹل کالج‏ انٹری ٹیسٹ ‏ ‏25اگست لاہور ویب ڈیسک ‏ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور‏ فیصل آباد ‏ ملتان‏ راولپنڈی‏ گجرات‏ گوجرانوالہ‏ سیالکوٹ ساہیوال سرگودھا بہاولپور حسن ابدال ڈی جی خان رحیم یار خان

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ25اگست کو ہوگا ۔ لاہور، فیصل آباد ، ملتان، راولپنڈی،گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال ، سرگودھا، بہاولپور، حسن ابدال، ڈی جی خان اور رحیم یار خان شامل ہیں، انٹری ٹیسٹ صبح10بجے شروع ہوگا اور ساڑھے 12بجے اختتام پذیر ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے پرچے کی تیاری سے لیکر اس کی ترسیل تک جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

گلوکار عالم لوہار ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز بر صغیر ‏ معروف لوک گلوکار ‏ یکم مارچ 1928 ‏ گجرات ‏ آچھ گوچھ

گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 40 بر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ دن ۱۰:۳۳ دن

لاہور ( 92 نیوز) بر صغیر کے معروف لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے جدا ہوئے 40 برس بیت گئے ،یکم مارچ 1928 کوضلع گجرات کے گاؤں آچھ گوچھ میں پیدا ہونے والے عالم لوہار نے کم عمری سے ہی گلوکاری کا آغاز کردیا۔ عالم لوہار نےموسیقی چمٹے کو بطور ساز متعارف کرایا ، ان کے گائے ہوئے گیتوں کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ورسٹائل گلوکار عالم لوہار کے صاحبزادے عارف لوہار اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کے فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ عالم لوہار کی فنی خدمات کے اعتراف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز