Tag Archives: گامزن


سعودی عرب ، ڈاکار کار ریلی ، اختتام ، گامزن

اسپین کے کارلوس سینز تیسری بار ڈاکار کار ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

 ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں ڈاکار کار ریلی اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ اسپین کے کارلوس سینز تیسری بار ڈاکار کار ریلی جیتنے سے صرف ایک اسٹیج دور ہیں۔ گزشتہ روز شبائتا سے ہراض تک 379 کلومیٹر پر مشتمل  گیارہوں اسٹیج فرانس کے اسٹیفن پیٹرہانسل نے اپنے نام کی تاہم وہ کارلوس سینز کی مجموعی برتری کو ختم کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔ موٹرسائیکل کی کیٹیگری  میں امریکہ کے رکی برابک کی مجموعی برتری برقرار رہے ۔ وہ  گیارہوں اسٹیج کے  ونرچلی کے  بائیکر پابلوکونٹانیلا سے مجموعی طور پر 14 منٹ آگے ہیں  ۔ آج ڈاکار کار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز