Tag Archives: گارڈ آف آنر ‏

آرمی چیف پینٹاگون فقیدالمثال استقبال واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز قمر جاوید باجوہ ‏ گارڈ آف آنر ‏ ‏ اکیس توپوں کی سلامی ‏ امریکی وزیرخارجہ ‏ مائیک پومپیو

آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ ، فقیدالمثا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ پینٹاگون پر انہیں  گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، اکیس توپوں کی سلامی بھی دی گئی، آرمی چیف نے امریکی وزیرخارجہ  مائیک پومپیوکی دعوت پر محکمہ خارجہ کا بھی دورہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹرلنڈسےگراہم اورجنرل جیک کین سے ملاقات کی ،خطےکی سکیورتی  صورتحال،افغان امن عمل اور پاک امریکادوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کے پینٹاگون کے دورے سے  ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ، سپہ سالار کا پینٹا گون میں تاریخی اور فقیدالمثال استقبال کیا گیا، امریکی وزارت دفاع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امیر قطر ‏ دورہ پاکستان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شیخ تمیم بن حماد الثانی ‏ ‏21 توپوں کی سلامی ‏ گارڈ آف آنر ‏ معاہدوں پردستخط ‏ شاہی مہمان ‏ استقبال کی تیاریاں ‏ نورخان ایئربیس ‏ جے ایف 17 تھنڈر ‏

امیر قطر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ دن ۱۰:۲۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی دو روزہ دورے پر آج  پاکستان پہنچیں گے ، وزیراعظم عمران خان  استقبال کریں گے، امیر قطر کو 21 توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا ، دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات میں کئی معاہدوں  پردستخط ہوں گے۔ استقبال کی تیاریاں شاہی مہمان کے شاہانہ استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، امیرقطر شیخ تمیم بن حمادالثانی آج شام چھ بجے پاکستان پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان  نورخان ایئربیس پر استقبال کریں گے۔ مرکزی تقریب امیر قطر کے استقبال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز