Tag Archives: گارڈن

وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کراچی ‏ مختلف شہر‏ ‏92 نیوز سید مراد علی شاہ ‏ کچرے ‏ گارڈن لسبیلہ نارتھ کراچی ‏ ناگن چورنگی ‏ صفائی کا جائزہ ‏ ترقیاتی کام ‏ پیپلزپارٹی ‏ انتقامی کارروائی ‏ صفائی کا جائزہ یلولائن ‏ مراد علی شاہ ‏ کورنگی ڈھائی نمبر ‏ فلائی اوور ‏ ناصر چمپ ‏ وزیر بلدیات ‏

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ  کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی  میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے  گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایس ایچ او ‏ ڈکیتی کی کوشش ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز گارڈن ‏

ایس ایچ او نے رکشہ میں سوار ہو کر ڈکیتی کی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے گارڈن میں ایس ایچ او  نے رکشہ میں سوار ہوکر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی اور لٹیرے کو شکنجے میں لے لیا ، لیکن اس دوران ملزم نے پستول کے بٹ مارکر ایس ایچ او کا ہاتھ بُری طرح زخمی کردیا اور 7 ٹانکے لگانے پڑے۔ گارڈن میں فیملی سے لوٹ مار کی کوشش پر رکشہ ڈرائیور نے پولیس کا اطلاع دے دی  ، اسنیپ چیکنگ پر موجود پولیس الرٹ ہوئی اور ایس ایچ او انصربٹ رکشے میں سوار ہوکر لٹیرے کو پکڑنے نکل پڑے ۔ ایس ایچ او نے پہنچ کر ملزم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گارڈن کرکٹ میچ کراچی ‏ ‏92 نیوز گارڈن ‏ فائرنگ پتھراؤ

گارڈن میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، دو اہل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے گارڈن میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ہوا ، جہاں فائرنگ اور پتھراؤ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پتھراؤ سے اے ایس آئی جہانزیب اور سپاہی شہزاد زخمی ہوئے ، دوسری جانب زخمی شہری قیوم کی حالت تشویشناک ہے ۔ پولیس نے دس افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ دوسری جانب پانچ پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے کر ان کیخلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز