Tag Archives: گارڈز


حکیم الامت علامہ محمد اقبال ، ایک سو تینتالیس واں ، یومِ پیدائش، مزار اقبال ، گارڈز ، تبدیلی ، پروقار تقریب

علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش ، مزار اق...

11 نومبر, 2019 12:06 شام 12:06 شام

لاہور (92 نیوز) شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا ایک سو تنتالیس واں یوم ولادت ہے۔ لاہور میں مزار اقبالؒ پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک بحریہ کے تازہ دم دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب کے آغاز پر قومی ترانہ پڑھا گیا جس کے بعد پریڈ کا آغاز کیا گیا۔ نئے تعینات ہونے والے دستے نے علامہ اقبال کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کموڈور نعمت اللہ خان تھے جنہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز