Tag Archives: کے پی ٹی ‏


کے پی ٹی ، کنٹینرز ، پورٹ ، چارجز ، چھوٹ ، دورانیہ ، 15 دن

کے پی ٹی پر کنٹینرز کو پورٹ چارجز سے چھوٹ ...

04 اپریل, 2020 6:06 شام 6:06 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس سے پریشان پاکستانی تاجروں کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ کے پی ٹی پر کنٹینرز کو پورٹ چارجز سے چھوٹ کا دورانیہ 15 دن کر دیا گیا۔ 25 مارچ سے 30 اپریل تک آنے والے کنٹینرز کو 15 دنوں تک چارجز سے چھوٹ ہوگی۔ کے پی ٹی پر کنٹیرز دورانیہ میں توسیع پر سیکنڈ سلیب کے چارجز لاگو ہوں گے۔ ٹرمینل آپریٹرز 30 اپریل تک آنے والے کنٹیرز 15 مئی تک سٹوریج ایریا میں رکھ سکیں گے۔ کے پی ٹی ماہانہ 89 ملین روپے ریونیو کماتا ہے۔ تاجروں کی سہولت کیلئے بھاری نقصان برداشت کرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز