Friday, April 16, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

کے ٹو

پاکستانی کوہ پیما باپ بیٹے آج بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کیئے پرامید
February 5, 2021
پاکستانی کوہ پیما باپ بیٹے آج بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کیئے پرامید
اسلام آباد (92 نیوز) موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔ پاکستانی کوہ پیما باپ بیٹے سمیت دیگر ممالک کے جانباز آج بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کیلئے پرامید ہیں۔
کے ٹو سر کرنے کا خواب ادھورا،  پولش خاتون کو ریسکیو کرکے  اسپتال منتقل کر دیا گیا
February 4, 2021
کے ٹو سر کرنے کا خواب ادھورا، پولش خاتون کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کر دیا گیا
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستانی باپ، بیٹا کوہ پیما بغیر آکسیجن کے ٹو سرکرنے کے قریب ، کل خوشخبری ملنے کا امکان ہے جبکہ پولش خاتون کوہ پیما کا کے ٹو سر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔
علی سد پارہ ،  جان سنوری  کی ٹیم کا دوبارہ کے ٹو سر کرنیکا فیصلہ
January 26, 2021
علی سد پارہ ، جان سنوری کی ٹیم کا دوبارہ کے ٹو سر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز)سخت موسمی حالات اور تیز ہواؤں کے سامنے علی سدپارہ کی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں ،تین سے پانچ فروری کے درمیان کے ٹو کی دوبارہ مہم جوئی کا فیصلہ کرلیا۔
آرمی چیف سے کے ٹو سر کرنیوالی عالمی کوہ پیماء ٹیم کی ملاقات، میزبانی پر اظہار تشکر
January 22, 2021
آرمی چیف سے کے ٹو سر کرنیوالی عالمی کوہ پیماء ٹیم کی ملاقات، میزبانی پر اظہار تشکر
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں کے ٹو سر کرنے والے بین الاقوامی کوہ پیماؤں نے ملاقات کی، آئی ایس پی آر آرمی چیف نے موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے پر کوہ پیماؤں کو مبارکباد دی۔
کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران مرنے والے کوہ پیما کی تلاش جاری
January 17, 2021
کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران مرنے والے کوہ پیما کی تلاش جاری
سکردو (92 نیوز) کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران مرنے والے کوہ پیما کی تلاش جاری ہے، ذرائع کے مطابق پاک آرمی کی ہیلی ریسکیو ٹیم کے ٹو بیس کیمپ روانہ ہوگئی۔