Tag Archives: کے الیکٹرک

بجلی ‏ پیدواری صلاحیت ‏ مجوزہ پلان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی حکومت ‏

کے الیکٹرک کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی ذمہ دا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۴ شام ۷:۱۴ شام

 کراچی (92 نیوز) کے الیکٹرک شہر قائد میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی ذمہ دار قرار دی گئی۔ نیپرا نے فیصلہ سنا دیا اور کے الیکٹرک پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ساتھ ہی جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ کے الیکٹرک صارفین کو بلاتعطل اور محفوظ بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہی۔ ادھر ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے نیپرا کے حالیہ فیصلے کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بیرونی عوامل کنڈے،غیرقانونی ٹی وی کیبلز کو مدنظر رکھنے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی پولیس کے الیکٹرک سوالنامہ ارسال ‏92 نیوز

کراچی پولیس نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو سوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں ہلاکتوں پر کراچی پولیس نے  کےالیکٹرک انتظامیہ کو سوالنامہ ارسال کردیا ہے ، جس میں پوچھا گیا ہے کہ ایمرجنسی فون کی صورت میں کے الیکٹرک کی جانب سے کتنی دیر میں جواب دیتا ہے ؟ جبکہ تعینات افسران کی فہرست بھی طلب کرلی ہے۔ سوالنامہ میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی ڈیوٹی اور ایمرجنسی قوانین کی تفصیل فراہم کی جائے  ، جبکہ بارش میں احتیاطی تدابیر کا مینوئل بھی مانگ لیا ۔ پولیس نے کے الیکٹرک سے ایمرجنسی رسپانس وقت اور رین ایمرجنسی میں اختیار کی جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن برساتی پانی پاک فوج بند باندھ دیا کراچی ‏ ‏92 نیوز کے ڈی اے اسکیم

کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں برساتی پانی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں کے ڈی اے اسکیم 33 میں کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں برساتی پانی داخل ہوگیا ، جس کے باعث ایک درجن کے قریب سوسائٹیز کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ۔ خطرناک صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کے دستے موقع پر پہنچے اور ریتی بجری ڈال کر مزید پانی گرڈ اسٹیشن میں داخل ہونے سے روک دیا۔ کراچی میں 2 دن کی بارش سے ہر طرف تباہی  مچا دی ، کے الیکٹرک  کا نظام پہلے ہی دن جواب دے گیا  ، کے ڈی اے اسکیم 33 کے گرڈاسٹیشن میں پانی داخل ہوگیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرنٹ ‏ جان کی بازی ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز مون سون ‏ کے الیکٹرک ‏ بوسیدہ نظام ‏ بجلی معطل پانی کی قلت ‏ بھینس کالونی ‏ گلستان جوہر ‏ بلاک8‏ منظور کالونی ملیر سٹی گولڈن ٹاون ‏

بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے 19افراد جان ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ دن ۹:۲۸ دن

کراچی ( 92 نیوز) مون سون کا سلسلہ شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کا بوسیدہ نظام بیٹھ گیا ہے ،  شہر کے مختلف علاقوں کی بجلی معطل، گھروں  میں پانی کی بھی قلت ہو گئی جب کہ دو روز میں بارشوں کے دوران  کرنٹ لگنے سے اور چھت گرنے سے 19 افرادجان کی بازی  ہار گئے ہیں ۔ بھینس کالونی میں گزشتہ 48 گھنٹے سے بجلی ہونے سے شہریوں شدید مشکلات کا شکار ہے ، گلستان جوہر بلاک8، منظور کالونی، ملیر سٹی، گولڈن ٹاون  میں گزشتہ روز جانے والی بجلی آج بھی واپس نہ آئی۔ نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش ‏ سپریم کورٹ رجسٹری ‏ کراچی ‏ بجلی سے محروم ‏ ‏92 نیوز شہر قائد ‏ مون سون ‏ کے الیکٹرک ‏ ایمرجنسی جنریٹر ‏ کورٹ ‏ ایمرجنسی لائٹس

بارش برستے ہی سپریم کورٹ رجسٹری کراچی بجل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش برستے ہی کے الیکٹرک کا نظام بیٹھ گیا جس سے سپریم کورٹ رجسٹری بھی اندھیرے میں ڈوب گئی جب کہ ایمرجنسی کے لئے  پڑا جنریٹر بھی ایمرجنسی میں کام نہ آسکا  ،  کے الیکٹرک حکام کو سپریم کورٹ طلب کیا گیا تو 6 گھنٹے بعد بجلی بحال کی گئی ۔ کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل  جاری ہے ، صبح سے جاری بارش نے کے الیکٹرک کے نظام کاپول کھول دیا ۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صبح 8 بجے کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کے الیکٹرک جسٹس گلزار احمد کراچی ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ کراچی ‏ کراچی رجسٹری ‏ شہری حکومت ‏ بجلی کے بل

کے الیکٹرک نے جتنا کمانا تھا کما لیا، جسٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے الیکٹرک اور شہری حکومت کےدرمیان بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے تنازع کی سماعت کے دوران جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ  الیکٹرک نے جتنا کمانا تھا کمالیا،یہ اب پورے کراچی والوں کی کھال تک اتار کرلے جائیں گے،  یہ پاکستانی نہیں ہیں، یہ تو یہاں کمانے آئے ہیں۔ دوران سماعت جسٹس گلزار احمد کے الیکٹرک کی کار کردگی پر برہم نظر آئے ، ریمارکس دیے کہ کے الیکٹرک کوئی فلاحی ادارہ نہیں ، جتنا کمانا تھا کما لیا ، یہ اب پورے کراچی والوں کی کھال تک اتار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز