Tag Archives: کیک ‏

جشن ، میلادالنبیﷺ ، ملک ، طول وعرض ، کیک ، کاٹے

جشن میلادالنبیﷺ پر ملک کے طول وعرض میں کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) جشن میلادالنبیﷺ پر ملک کے طول وعرض میں کیک کاٹے جانے لگے ۔ فیصل آباد میں سترہ منزلہ اور چنیوٹ میں تریسٹھ من وزنی کیک کاٹا گیا۔ فیصل آباد میں نبی آخر الزماں کے یوم ولادت کی خوشی میں 63 من وزنی سترہ منزلہ کیک کاٹا گیا۔ سجادہ نشین دربار محبوب عالم سید معصوم شاہ نے محفل میلاد کے بعد کیک کاٹا۔ کیک کی تیاری میں 2 من کریم، 2 من پستہ، 200 کلو مکھن، 4 ہزار سے زائد انڈے، بادام اور کھجور  کا استعمال کیا گیا۔ چنیوٹ میں بھی سرورِ کونینﷺکے میلاد کی خوشی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بڑی عید کیک ‏ مٹھائیں ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز نمکین گوشت ‏ سویٹ شاپس ‏ فریش کریم ‏ فلیورز

بڑی عید پر بھی کیک اور مٹھائیں کی خریداری ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ دن ۱۰:۴۹ دن

لاہور (92 نیوز)بڑی عید پر نمکین گوشت تو کھایا ہی جا رہا ہے  لیکن کیک اور مٹھائیوں کی خریداری عروج پرپہنچ گئی۔شہر لاہور میں مٹھائی کی فروخت کے چھوٹے بڑے مراکز سے شہریوں کی بڑی تعداد نے مختلف قسم کی مٹھائیوں اورکیک کی خریداری کی  ۔ سویٹ شاپس پر شہریوں نے بچوں کے ہمراہ اپنی اپنی پسند کی مٹھائی اور کیک خریدے،مٹھائی خریدنے کے لئے آنے والے شہری کہتے ہیں قربانی کا گوشت کھانے کے بعد میٹھا لازمی جزو ہے۔ فریش کریم میں بنے مختلف فلیورز کے کیک شہریوں کا جی للچانے لگے،جبکہ مختلف اقسام کےرس گلے اور گلاب جامن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز