کیپیٹل ہل

January 13, 2021
امریکی فوج نے بھی کیپیٹل ہل پر حملے کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
واشنگٹن (92 نیوز)سیاسی طاقت کے مرکز کیپیٹل ہل پر صدرٹرمپ کے حامیوں کے حملے کو امریکی فوج نے بھی آئین کی خلاف ورزی قراردے دیا۔

January 10, 2021
امریکا، کیپیٹل ہل پر حملے کے تین روز بعد بھی صورتحال معمول پر نہ آسکی
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی سیاست کے مرکز کیپیٹل ہل پر حملے کے تین روز بعد بھی صورتحال معمول پر نہ آسکی، نیشنل کوسٹ گارڈ نے پوزیشنز سنبھال رکھی ہیں جب کہ کرفیو بھی ابھی تک ختم نہیں ہوسکا۔