Tag Archives: کیپٹن صفدر

ایون فیلڈ ریفرنس ،نوازشریف کی سزامعطلی ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایون فیلڈ ریفرنس  میں نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف نیب اپیل خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا ، فیصلے میں کہا گیا ہے عدالت عظمٰی قراردے چکی ہے کہ فیصلے مختصر لکھے جائیں  ۔ سپریم کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف سزامعطلی کیخلاف نیب اپیل خارج کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ، فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نےتحریرکیا، سپریم کورٹ کے5رکنی بینچ نےنیب کی اپیلیں خارج کی تھیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نےضمانت کافیصلہ لکھتے ہوئے عدالت عظمیٰ کی گائیڈ لائنزکومدنظرنہیں رکھا۔ سپریم کورٹ قراردےچکی ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں ہنگامہ آرائی کا معاملہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے کو احتساب عدالت نے مشکوک قرار دےدیا۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے وکلاءاور کارکنوں کے حملے کے معاملے پر احتساب عدالت نے شکوک و شبہات تحفظات اور خدشات کا اظہار کر دیا۔عدالت نے واقعے پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ احتساب عدالت نے فیصلے میں ہنگامہ آرائی کے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے ۔ عدالت کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز