Tag Archives: کیٹ مڈلٹن

سانحہ تیز گام، برطانوی ، شہزادہ ولیم ، کیٹ مڈلٹن ، ورثاء ، ہمدردی ، اظہار

سانحہ تیز گام، برطانوی شہزادہ ولیم اور کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

 لندن (92 نیوز) سانحہ تیز گام پر برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے ورثاء سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ برطانوی شاہی جوڑے نے صدر مملکت عارف علوی کے نام تعزیتی پیغام بھجوایا ہے ۔ شہزادہ ولیم کا کہنا تھا کہ رحیم یارخان میں تیزگام حادثے کی خبر پر گہرا دکھ پہنچا ہے۔ ہم حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرکے واپس لوٹے ہیں۔ افسوسناک سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ The Duke and Duchess of Cambridge have sent a message to … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی شاہی جوڑا کروڑوں دل جیت کر وطن وا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۹ شام ۴:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کی حسین وادیوں کی سیر اور کروڑوں دل جیت کر وطن واپس روانہ ہوگیا ۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے آج اسلام آباد مارگلہ ہلز کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑے نے پاکستان مانومنٹ، بادشاہی مسجد، شوکت خانم اسپتال، ایس او ایس ویلیج لاہور اور چترال کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث مہمانوں کو لاہور میں قیام کرنا پڑا۔ مہمانوں نے ایس او ایس ویلیج اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، بادشاہی مسجد اور شوکت خانم اسپتال بھی گئے۔ بادشاہی مسجد آمد پر برطانوی شاہی جوڑے کا خطیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی شاہی جوڑا ‏ چترال ‏ مقامی افراد ‏ تحفے پیش ‏ ‏92 نیوز شہزادہ ولیم کیٹ مڈلٹن پاکستان

برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا ، مقامی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ دن ۱۰:۳۳ دن

چترال  ( 92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا ہے ، جہاں مقامی افراد نے والہانہ محبت  و عقید ت کا اظہار کرتے ہوئے شاہی جوڑے کو  تحفظے پیش کئے ۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن  پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر ہیں ۔آج دورے کے تیسرے روز صبح سویرے  دونوں چترال پہنچے جہاں مقامی افرا دکی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔  شہزادے ولیم چارلس اور ان کی اہلیہ کو  مقامی افراد نے چترالی ٹوپی ، کوٹ اور شال کا تحفہ پیش کیا۔ شاہی مہمان کل لاہور کا بھی دورہ کریں گے ، پاکستانی رنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیٹ مڈلٹن ‏ لیڈی ڈیانا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خراج عقیدت ‏ برطانوی شاہی جوڑا

کیٹ مڈلٹن نے لیڈی ڈیانا کی یاد تازہ کر دی

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) شہزادہ ولیم کی اہلیہ کا اپنی آنجہانی ساس کو زبردست خراج عقیدت، پاکستان آمد پر وہی رنگ پہنا جو لیڈی ڈیانا نے1996 میں  دورہ پاکستان کے موقع پر پہنا تھا ۔  برطانوی شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچا، نورخان ایئربیس پر ڈچز آف کیمبرج کیٹ مِڈلٹن اپنے شوہر کے ہمراہ طیارے سے اتریں تو انہوں نے لیڈی ڈیانا کی یاد تازہ کردی،ہر آنکھ کیٹ مڈلٹن پر جم گئی۔ فیروزی رنگ کی میکسی اور اسی رنگ کا ٹراؤزر  زیب تن کئے کیٹ نے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھا،کیٹ مڈلٹن کے پہناوے  نے لیڈی ڈیانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی ‏ شاہی جوڑے ‏ ماڈل کالج فار گرلز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ شہزادہ ولیم کیٹ مڈلٹن

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان صدر ، و...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱ دن ۱۱:۱۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان کے تاریخی دورے کا آغاز کردیا،  شہزادہ ولیم چارلس اور ان کی اہلیہ نے صدر پاکستان اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کیں۔ برطانوی شاہی جوڑے نے اسلام آباد کےگرلز سکول کا دورہ کیا اور مارگلہ نیشنل پارک کی سیرکی۔ برطانوی شاہی مہمانوں نے اپنے پانچ روزہ دورہ پاکستان کا آغاز اسلام آباد میں واقع گرلز  اسکول سے کیا، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ شاہی جوڑے نے بچیوں سے ملاقاتیں کیں۔ اسکول کی انتظامیہ نے بریفنگ دی اور پاکستان میں تعلیمی نظام سے متعلق بھی آگاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز