Tag Archives: کینیڈا ‏

وزیراعظم ، سعودی ولی عہد ، طیارہ ، کینیڈا ، نیو یارک ، واپس ، حکومتی ترجمان

وزیراعظم کیلئے سعودی ولی عہد کا طیارہ نی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حکومتی ترجمان نے کہا وزیراعظم عمران خان کے لیے سعودی ولی عہد کا طیارہ کینیڈاسے نیو یارک واپس نہیں بلایا گیا تھا۔ حکومتی ترجمان نے ہفتہ وار میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کی تردید کر دی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا سے واپس نیویارک بلانے کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا۔ حکومتی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی قیادتیں انتہائی خوشگوار اور برادرانہ تعلقات سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ ہفتہ وار میگزین میں شائع ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز بھارتی وزیراعظم ‏ نریندر مودی ‏ امریکی سرزمین ‏ احتجاج کا سلسلہ جاری ‏ ہیوسٹن ‏ کشمیری کمیونٹی ‏ بھیانک چہرہ ‏ بے نقاب ‏ بھارتی وزیراعظم ‏ جنرل کونسل ‏ زلفی بخاری ‏ کینیڈا ‏ یورپ ‏ پاکستانی اورکشمیری

مودی کیخلاف نیو یارک میں احتجاج کی تیاریا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی کے خلاف امریکی سرزمین پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، ہیوسٹن کے بعد نیویارک میں بھی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔ مودی اندر اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میں خطاب کریں گے، باہر کشمیری کمیونٹی بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کریں گی۔ بھارتی وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل کونسل  سے خطاب کررہے ہیں، انتہاپسند مودی کا اصل چہرہ دکھانے کیلئے اسی روز نیویارک میں ایک بڑا مظاہرہ ہورہا ہے۔ ہٹلرمودی ہوش کرو، واشنگٹن اور ہیوسٹن میں مودی کے خلاف احتجاج مظاہرے کی تیاریوں کے حوالے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز دنیا ‏ کشمیریوں کی حمایت ‏ اٹلی ‏ بریشیا ‏ جنوبی کوریا ‏ دارالحکومت سیئول برطانوی دارالحکومت ‏ لندن ‏ نیوزی لینڈ ‏ ہملٹن ‏ تہران ‏ اقوام متحدہ ‏ بھارتی سفارتخانے ‏ کینیڈا ‏ امریکا ‏ ٹورنٹو ‏ اظہار یک جہتی ‏ کیلگری ‏ بھارتی اقدامات ‏ اوورسیز ‏ مظاہرین ‏ سان فرانسسکو ‏

دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ، ملک ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) دنیا کشمیریوں کی حمایت میں نکل آئی ،  اٹلی کے شہر بریشیا ، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول، برطانوی دارالحکومت لندن اور نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں بھی احتجاج  کیا گیا جب کہ تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر اور بھارتی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ  ہوا ۔   کینیڈا اور امریکا میں بھی کشمیر کی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں کشمیریوں کے علاوہ سکھ، ہندو اور مقامی کمیونٹی بھی شریک ہوئی، اس موقع پر انڈیا گو بیک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلوبل ٹی 20‏ شعیب ملک ‏ شیشے توڑ دیے ‏ کینیڈا ‏ ‏92 نیوز

گلوبل ٹی 20 ، شعیب ملک نے دوبار اسٹیدیم کی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

کینیڈا ( 92 نیوز) گلوبل ٹی 20 میں  پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے  جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے  ایک نہیں دو بار اسٹیڈیم  کی کھڑکی کے شیشے توڑے، شعیب ملک نے میچ میں  26 گیندوں پر چھیالیس رنز بنائے۔ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے  ورلڈ کپ میں ناکامی کا غصہ   کینیڈا میں جاری گلوبل ٹی ٹوینٹی میں اتار دیا،سابق کپتان نے  اپنے چھکوں سے اسٹیڈیم کی  کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے۔ شعیب ملک نے  جارحانہ مزاج اپناتے ہوئے باؤلرز کی خوب درگت بنائی ،شعیب ملک نے 14ویں اوور میں نیوزی لینڈ کے اسپن باؤلر اش سوڈھی کو چھکا لگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کون بچائے گا پاکستان ‏ ارینا اسٹیڈیم واشنگٹن ویب ڈیسک عمران خان کا خطاب ‏ پاکستانی کمیونٹی ‏ کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم ‏ کھچا کھچ ‏ پردیس میں دیس ڈھول کی تھاپ جوش وخروش دیدنی کینیڈا ‏ ٹورنٹو ‏ یورپی ممالک ‏ ‏20ہزار ‏ پی ٹی آئی ڈی جے قومی پرچم پی ٹی آئی کے پرچم سیکرٹ سروسز ‏ ہیلی کاپٹر ‏ گلوکار سلمان احمد ‏ گیارہ بڑی ٹی وی سکرینیں ‏ سفارتی ذرائع وائٹ ہاؤس ‏ صدر ٹرمپ ‏

کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ دن ۳:۰۰ دن

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کیلئے پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم پہنچی  ،  سٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا جبکہ سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پردیس میں دیس کے رنگ سج گئے ۔اسٹیڈیم کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونجتا رہا۔ مداحوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اسٹیڈیم کے اندر اورباہر لوگ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور’’کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان‘‘ کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر لوگو ں کا جوش وخروش دیدنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا کینیڈا خطرناک ہیٹ ویو آغاز

امریکا اور کینیڈا میں خطرناک ہیٹ ویو کا ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) موسمیاتی تبدیلیوں نے اب شمالی امریکا کا رخ کر لیا۔ امریکا اور کینیڈا میں خطرناک ہیٹ ویو کا آغاز ہو گیا۔ امریکا میں شدید گرم موسم کا آغاز ہو گیا۔ ہیٹ ویو سے نیویارک، واشنگٹن، بوسٹن اور مڈ ویسٹ ریجن کے 20 کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی اوپر جانے کا مکان ہے۔ امریکی ریاستوں کو لوراڈو اور کنساس میں بھی ہیٹ ویو نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا۔ دونوں ریاستوں کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گیا۔ نیشنل ویتھر سروس نے شہریوں کو محتاط رہنے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی کینیڈا وزیر خارجہ کرسٹینا فری لینڈ ملاقات

شاہ محمود قریشی کی وزیر خارجہ کرسٹینا فری...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

 لندن (92 نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹینا فری لینڈ سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کےجرأت مندانہ فیصلوں کی تعریف کی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان اور کینیڈا کے مابین دو طرفہ تعلقات کی نوعیت اطمینان بخش ہے ۔ کینیڈین وزیر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان کے جرات مندانہ فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کنیڈین وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹورنٹو فتح پریڈ ‏ ‏92 نیوز کینیڈا ‏ وزیراعظم ‏ باسکٹ بال ‏ کینیڈین ٹیم ‏ ٹورنٹو ریپٹرز ‏ جسٹن ٹروڈو ‏

ٹورنٹو میں فتح پریڈ پر فائرنگ سے چار افرا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

ٹورنٹو ( 92 نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو  میں فتح پریڈ پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے ، 3 افراد کو اسلحہ سمیت پولیس نے گرفتار کر لیا، فائرنگ کے وقت کینیڈا کے وزیراعظم پریڈ میں موجود تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باسکٹ بال کی چیمپئن بننےوالی کینیڈین ٹیم ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ پر فائرنگ کی گئی جس میں وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو بھی اسٹیج پر موجود تھے۔ فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی ، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اعلیٰ حکام کو ہجوم سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ کینیڈین ٹیم کی جیت پر جشن منانے کے لیے20 لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف کین...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

ٹورنٹو ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کینیڈا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، بھارتی سفارتخانے کے باہر ہونے والے مظاہرے میں کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے نریندر مودی اور بھارتی فوج کیخلاف  شدید نعرے بازی کی۔ کینیڈین دارالحکومت ٹورنٹو میں بھارتی سفارتخانے کے باہر کشمیری اور  سکھ کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا، احتجاج میں بڑی تعداد میں کشمیریوں اور سکھ برادری نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع پر نریندر مودی شیم شیم کے نعرے لگائے جبکہ شرکا کشمیر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوشوابوائلے

ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

کینیڈا( 92 نیوز ) پاک فوج کی کامیاب کارروائی میں دہشتگردوں کے قبضے سے بازیاب ہونے والے کینیڈین شہری جوشوا نے پاک فوج کے آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور کینیڈا میں بھی فوجی آپریشن دیکھے لیکن ہمیں بازیاب کرانے کیلئے پاک فوج کا آپریشن بے مثال تھا۔ وطن واپس پہنچنے کے بعد جوشوا نے کہا کہ پاکستانی دہشتگردی کےخاتمے کیلئے بہترین کوششیں کر رہے ہیں ۔اغوا کاروں نے شیر خوار بچی کو قتل کردیا تھا۔ ایئرپورٹ پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے جوشوابوائلے نے بتایا کہ دوہزار بارہ سے وہ حقانی نیٹ ورک کی قید میں تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز